کون کس کو مس کررہا ہے 15

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیوں محفل سے اتنا ہی اُکتا گئی ہو کیا؟
چاچو ایسی بات نہیں ہے دراصل اس بار پڑھائی میں خاصا مسئلہ ہوا ہے ہمیں ٹیچرز ہی بہت مشکل سے ملے ہیں ، اور اب 30 جون کو پیپر ہے پہلا ، سر میں خارش کرنے کا ٹائم نہیں رہا ۔ بہت ٹینشن ہو رہی ہے اتنا سارا سلیبس پڑا ہے پڑھنے والا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اچھی بات ہے۔ ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔ لیکن کبھی کبھار ایک آدھ سطر لکھ جایا کرو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرو اب جب آئیں تو انہیں ایک دفعہ ڈانٹ دینا۔ پھر تمہیں بتائے بغیر غائب نہیں ہوں گی۔
 
Top