فہیم
لائبریرین
کیا یہی کم ہے کہ آپ نے کم از کم دیکھی تو ہیںاچھا عینی کے شوق کا تو مجھے معلوم تھا لیکن ملائکہ کا مجھے نہیں معلوم ،،اور ہاں تیسری کون ؟ میرے تو ایسے شوق بالکل نہیں ہیں مجھے تو ہر چیز سے ڈر لگتا تھا دریاؤں سے سمندر سے اونچے جھولوں سے میرے شوق تو خالص لڑکیوں والے ہی ہیں ،،گُڈا گڈی کے کھیل ،نیلی پری کے کھیل وغیرہ وغیرہ
سمندر کی لہریں، اونچے جھولے
ورنہ تو ایسی خواتین بھی ملیں گی
جو صرف ان چیزوں کا نام سن کر کہتی ہیں۔
ہائےےے میری نازک طبیعت ان کو دیکھنے کی کہاں متحمل ہوسکتی ہے
بقول ابن صفی کے کرادر قاسم
سالی ناجک ماجک سی