اسما جی سیماب جی تبسم جی مس ہورہی ہیں
شمشاد لائبریرین جون 15، 2013 #882 واقعی میں بھی سوچ رہا تھا کہ تعبیر سیدہ شگفتہ قرۃالعین اعوان عندلیب سیماب تبسم یہ سب کی سب کہاں چلی گئی ہیں؟
واقعی میں بھی سوچ رہا تھا کہ تعبیر سیدہ شگفتہ قرۃالعین اعوان عندلیب سیماب تبسم یہ سب کی سب کہاں چلی گئی ہیں؟
قیصرانی لائبریرین جون 15، 2013 #883 ملائکہ نے کہا: میں قیصرانی انکل کو مس کررہی ہوں وہ پتہ نہیں کہاں ہیں اتنے دنوں سے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ادھر ہی، بس روٹین کچھ بدل گئی ہے
ملائکہ نے کہا: میں قیصرانی انکل کو مس کررہی ہوں وہ پتہ نہیں کہاں ہیں اتنے دنوں سے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ادھر ہی، بس روٹین کچھ بدل گئی ہے
قیصرانی لائبریرین جون 15، 2013 #884 عائشہ عزیز نے کہا: میں مقدس آپی کو بہت مس کر رہی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ می ٹو
شمشاد لائبریرین جون 15، 2013 #885 مقدس تو بتا کر غائب ہوئی ہے ناں لیکن باقی تو بغیر بتائے ہی غائب ہیں۔
عمراعظم محفلین جون 27، 2013 #889 شمشاد نے کہا: مقدس سیماب تبسم عزیزامین محمد امین اور بھی بہت سے اراکین مس ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مثلا" محسن وقار علی مہ جبین امجد علی راجا محمد بلال زبیر مرزا زین ا نیس الرحمان [USER=4943]یوسف ۔2
شمشاد نے کہا: مقدس سیماب تبسم عزیزامین محمد امین اور بھی بہت سے اراکین مس ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مثلا" محسن وقار علی مہ جبین امجد علی راجا محمد بلال زبیر مرزا زین ا نیس الرحمان [USER=4943]یوسف ۔2
زبیر مرزا محفلین جون 28، 2013 #890 شکریہ عمر مجھے سے کچھ مس نہیں ہونے دے گا نیرنگ خیال لہذا میں تو حاضرہوں
نیرنگ خیال لائبریرین جون 28، 2013 #893 زبیر مرزا نے کہا: شکریہ عمر مجھے سے کچھ مس نہیں ہونے دے گا نیرنگ خیال لہذا میں تو حاضرہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بالکل۔۔۔ اور کوئی ضرورت بھی نہیں ہے غائب ہونے کی۔۔۔۔
زبیر مرزا نے کہا: شکریہ عمر مجھے سے کچھ مس نہیں ہونے دے گا نیرنگ خیال لہذا میں تو حاضرہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بالکل۔۔۔ اور کوئی ضرورت بھی نہیں ہے غائب ہونے کی۔۔۔۔
تبسم محفلین جولائی 19، 2013 #894 کھوکھر نے کہا: آج کل تو محفل ہی مس ہورہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: مقدس سیماب تبسم عزیزامین محمد امین اور بھی بہت سے اراکین مس ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب یہاں محفل ہی مس ہے تو ہم سب یہاں کیسے آتے
کھوکھر نے کہا: آج کل تو محفل ہی مس ہورہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: مقدس سیماب تبسم عزیزامین محمد امین اور بھی بہت سے اراکین مس ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب یہاں محفل ہی مس ہے تو ہم سب یہاں کیسے آتے
زبیر مرزا محفلین جولائی 19، 2013 #899 ایک طویل فہرست ہے تعبیر انیس الرحمن باباجی مقدس کاشف اکرم وارثی نعمان رفیق مرزا حسیب نذیر گِل