کاشف اکرم وارثی
محفلین
ارے ببوا ۔۔ ھمی تو آتے جاتے ر وے ہیں۔۔میاں آتے رہا کرو یہاں فیس بُک سے ذرا وقت نکال کے
ارے ببوا ۔۔ ھمی تو آتے جاتے ر وے ہیں۔۔میاں آتے رہا کرو یہاں فیس بُک سے ذرا وقت نکال کے
تے فیر فیس بک دی آئی ڈی ہی دے دیو۔
شمشاد بھائی ۔۔عینی بیٹا اپنے امتحانات میں مصروف ہیں ۔مدھو آپا یہ عینی مینی شینی کدھر ہے؟
تو یہ بات ہے۔شمشاد بھائی ۔۔عینی بیٹا اپنے امتحانات میں مصروف ہیں ۔
ارے زبیر بھائی میں تو اکثر آن لائن ہی ہوتا ہوں۔حسان خان میاں کہاں ہو یہ مسلم دنیا کے افطاردکھاتے دکھاتے کہاں نکل گئے بناء بتائے - بچے بتادیا کروفکرہوجاتی ہے -ایک تو یہ انیس الرحمن پتہ نہیں کہاں
مصروف ہے یوں ہوا کے جھونکے کی طرح آتاجاتا ہے کہ خبرہی نہیں ہوتی کب آیا کب گیا
لو جی۔۔ ڈھونڈنے والے تو رب کو بھی ڈھونڈ لیتے ہیں۔۔ آپ فیس بک کی آی ڈی کا پوچھ رہیں ہیں۔تے فیر فیس بک دی آئی ڈی ہی دے دیو۔
مبارک ہو .جیہ آ چکی ہیں.جیہ کو مس کر رہا ہوں۔