کون کس کو مس کررہا ہے 15

فہیم

لائبریرین
عندلیب ادی آپ کا موڈ دیکھ کر پتہ نہیں کیوں ڈر سا لگتا ہے
دیکھیں تو کیسی تیوریاں چڑھی ہوئی ہیں
Brooding.gif
:timeout:
 
عندلیب

محفلین
عندلیب ادی آپ کا موڈ دیکھ کر پتہ نہیں کیوں ڈر سا لگتا ہے
دیکھیں تو کیسی تیوریاں چڑھی ہوئی ہیں
Brooding.gif
:timeout:
آج تو واقعی موڈ بہت خراب ہے ہمارا ، بچوں کے ساتھ تھے صبح 9 بجے سے ساڑھے 6 بجے تک ،کراٹے کے
مقابلے چل رہے تھے یہاں ہمارے بچوں نے بھی حصہ لیا تھا ، کٹاس وغیرہ تک تو ٹھیک تھا لیکن اسپائرنگ مقابلہ میں کچھ جھگڑا ہوگیا تاتنی دیر انتطار کرنے کے بعد بغیر حصہ لیے لوٹنا پڑا ۔
 
تو کراٹے تو نام ہی جھگڑے کا ہے :)
کونسا اسٹائل ہے کراٹے میں؟
 
فہیم

لائبریرین
مجھے نہیں معلوم بھیا کونسا اسٹائل ہے ۔۔۔ بچوں سے پوچھنا پڑے گا ۔
کٹاس وغیرہ یہ سب بھی پہلی دفعہ دیکھا میں نے آج ۔
اگر تو اسکول کی طرف سے ہے تو بہت ممکن ہے کہ کراٹے نہ ہوں
بلکہ شاید تائی کانڈو ہو :)

کراٹے تھوڑے سخت ہوتے ہیں
خاص کر کراٹے کا اسٹائل کیوکیشن
وہی جس میں ہم بلو بیلٹ ہیں:mrgreen:
 
عندلیب

محفلین
اگر تو اسکول کی طرف سے ہے تو بہت ممکن ہے کہ کراٹے نہ ہوں
بلکہ شاید تائی کانڈو ہو :)

کراٹے تھوڑے سخت ہوتے ہیں
خاص کر کراٹے کا اسٹائل کیوکیشن
وہی جس میں ہم بلو بیلٹ ہیں:mrgreen:
بہت خوب ، اسکول ہی کی طرف سے تھے ۔ اب کل تفصیل پوچھوں گی بچوں سے، ویسے ابھی ابھی سیکھنا شروع کیا ہے بچوں نے ۔
 
فہیم

لائبریرین
بہت خوب ، اسکول ہی کی طرف سے تھے ۔ اب کل تفصیل پوچھوں گی بچوں سے، ویسے ابھی ابھی سیکھنا شروع کیا ہے بچوں نے ۔
سیکھنے دیں
اور کچھ نہیں تو اچھی ورزش ہوجاتی ہے اور بندہ فٹ رہتا ہے :)

اپنے بھیا کو ہی دیکھ لیں کتنے اسمارٹ ہیں:ROFLMAO:
 
فہیم

لائبریرین
جی بھیا واقعی اسمارٹ ہیں ۔:)
ہاں وہی مقصد کے تحت سکھارہی ہوں کہ بچے تھوڑے ایکٹیو ہوجائیں ۔
بس خیال کیجئے گا کہ کہیں دوسرے بچوں کے سر نہ چٹخاتے پھریں پھر :)
اور روز کوئی پڑوسن آکر بول رہی ہو
"عندلیب بہن اے کا ہے۔ توارے بچے نے مارے بچے کا دانت توڑ دیا اے":ROFLMAO:
 
عندلیب

محفلین
بس خیال کیجئے گا کہ کہیں دوسرے بچوں کے سر نہ چٹخاتے پھریں پھر :)
اور روز کوئی پڑوسن آکر بول رہی ہو
"عندلیب بہن اے کا ہے۔ توارے بچے نے مارے بچے کا دانت توڑ دیا اے":ROFLMAO:
بھیا پہلی بات تو ہمارے ہاں بچے گھر سے باہر نہیں جاتے پڑوسی بچوں سے میل جول جیسا کوئی رواج ہی نہیں ہے اور انھیں وقت بھی نہیں ملتا ایسے سب لڑائی جھگڑوں کے لیے ۔ اور دوسری بات یہ کہ میرے بچے اس مزاج کےہیں ہی نہیں جیسے آپ سمجھ رہے ہیں ۔:) ایک دفعہ ملاقات کرئیے تو پتہ چلے گا ۔:)
 
Top