عباس بھائی سعود بھائی نے ان کے دھاگا کھولا ضرور ہے لیکن ابھی وہ خود آئی نہیں ہے۔بھای آپ نے ان کا ویل کم کا دھاگہ نہی دیکھا ؟
تو گویا یہ افواہ ہے !عباس بھائی سعود بھائی نے ان کے دھاگا کھولا ضرور ہے لیکن ابھی وہ خود آئی نہیں ہے۔
سعود بھائی نے دھاگا کھولا ہے تو افوہ تو نہیں ہو سکتی۔تو گویا یہ افواہ ہے !
کدھر تھیدیکھوووووووووووووووووووووو کون آیا کون آیا ۔۔۔ ۔۔ملائکہ میں آگئی![]()
پییپرز تھے نا اب جان چھوٹی ۔۔تم سناؤ تمہارے لڈو ختم ہو گئےکدھر تھی![]()
ہاں۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔ پیپرز کیسے ہوئےپییپرز تھے نا اب جان چھوٹی ۔۔تم سناؤ تمہارے لڈو ختم ہو گئےاور کیسی ہو ؟
بہت اچھے ہوئےہاں۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔ پیپرز کیسے ہوئے
گھر پر بھی ہوں اور یونی بھی جارہی ہوں۔۔۔بہت اچھے ہوئےاور کیا کر رہی ہو اجکل
![]()
یونی کیا بلا ہےگھر پر بھی ہوں اور یونی بھی جارہی ہوں۔۔۔
یونیوورسٹی نایونی کیا بلا ہے![]()