کون کس کو مس کررہا ہے 15

ظفری

لائبریرین
واہ ظفری جی آپ کے اس لینک سے محفل کے دوسرے صافین کو بھی دیکھ لیا شکریہ
اجی شکریہ کس بات کا .... بچے کی روزہ کشائی تھی .لنک تو پیش کرنا تھا . ویسے اگر آپ اپنی پوسٹ میں صافین کے بجائے " صارفین " ( شاید آپ یہ لکھنا چاہ رہیں تھیں )
لکھ دیتیں تواچھا تھا ( ویسے گرامر کی رو سے یہ بھی غلط ہے ) . اس طرح تمام احباب خود کو ہمدرد کی " صافی " سمجھنے کی غلطی فہمی سے نکل آتے کہ آپ نے ان سب کی جمع بھی لکھ دی ہے . :)
 
تبسم

محفلین

ہاہاہا :hypnotized:مجھ سے ایسا ہو تا رہتا ہے کبھی ر تو کبھی کچھ اور لکھ نا بھول جاتی ہوں اور سب مجھے اردو سیکھا تے ہیں شمشاد بھائی کے علاوہ دوسرے سارس سب بھاگ گئے مجھے سیکھا تے سیکھا تے :sad2:
 
یہ سب اس لیئے بھاگ لیئے کہ اس سے زیادہ آپ کو اردو یہ سیکھا بھی نہیں سکتے تھے . کیوں شمشاد بھائی . :)
 
شمشاد

لائبریرین
اس کو اردو سکھاتے سکھاتے مجھے اپنی اردو بھولتی نظر آ رہی ہے. لیکن ایسی شاگرد ملتی بھی تو مشکل سے ہے ناں.
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کے جو استاد ہیں نا، وہ ہمیں خالہ کہتا ہے محفل سکول میں نے ہی شروع کیا تھا :)
اور کیا، پھر اسکول کے تمام حاضری رجسٹر غائب کر کے ان کے کاغذوں میں سموسے پکوڑے ڈال کر دیتی رہی ہے.
میرے سارے پیسے اس نے اپنی کینٹین میں لگوا دیئے.
 
Top