کون کس کو مس کررہا ہے 15

تبسم

محفلین
ہاں ناں ... اب آپ استاد بدل لیں کہ ان کا شادی کا بھی دفتر ہے . فارغ اوقات میں تھانے میں بھی بیٹھتے ہیں . اس لیئے صحیح طور پر توجہ نہیں دے پاتے شاید . :)
اب کیا کرئیں اُستاد تو نہیں بدل سکتی ہوں نا اب کہاں سے دوسر اُستاد تلاش کرؤں
اس کو اردو سکھاتے سکھاتے مجھے اپنی اردو بھولتی نظر آ رہی ہے. لیکن ایسی شاگرد ملتی بھی تو مشکل سے ہے ناں.
:thinking: اب یہ میری تعریف ہو رہی ہے کے بُرائی
آپ کے جو استاد ہیں نا، وہ ہمیں خالہ کہتا ہے محفل سکول میں نے ہی شروع کیا تھا :)
اچھا جی پر آپ شروع کر کے کہاں غائب ہو گئیں تھی جی مجھے تو وہاں نلم سس ہی زیادہ نظر آتی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اب کیا کرئیں اُستاد تو نہیں بدل سکتی ہوں نا اب کہاں سے دوسر اُستاد تلاش کرؤں

:thinking: اب یہ میری تعریف ہو رہی ہے کے بُرائی

اچھا جی پر آپ شروع کر کے کہاں غائب ہو گئیں تھی جی مجھے تو وہاں نلم سس ہی زیادہ نظر آتی ہیں

نیلم سس اس لیے وہاں نظر آتی ہیں کہ وہ اسکول کی پرنسپل ہیں۔
 
Top