پر یہ شمشاد بھائی رہے کہاں گےدیکھ لیتے ہیں کہاں کہاں ضرورت پڑتی ہے
کسی اور جگہ یہاں تونہیں آئےابھی تو یہاں ہی تھے
آجکل نیلم پرنسپل ہیں۔ اس کو فارغ کرنے کا سوچ رہی ہو کیا؟پرنسپل کو
ان کو ہیڈ میسٹرس بنا دوں گیآجکل نیلم پرنسپل ہیں۔ اس کو فارغ کرنے کا سوچ رہی ہو کیا؟
یہ سازش ہوتی کیا ہےمیں ادھر ہی ہوں اور سب سن رہا ہوں جو میرے خلاف شازش ہو رہی ہے۔ لیکن میں بھی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دوں گا۔
اب تم اتنی بھی بھولی نہیں ہو کہ تمہیں سازش کا مطلب نہیں معلوم۔یہ سازش ہوتی کیا ہے
جو سازش کررہے ہیں اُس حساب سے سازش کا کیسے پتا ہوگاآپ کو سازش کا نہیں پتہ؟
اچھا سس کیا کیا مس کر رہی ہیں آپبہت کچھ مس کر رہی ہوں