کون کس کو مس کررہا ہے 15

غدیر زھرا

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ۔ بچے بھی خیریت سے۔۔ آپ ؟
کہاں غائب ہو ؟
الحمدللہ :)
ہوسٹل میں ہوں بھیا :)
پڑھائی میں بزی رہی پہلے :) ہوسٹل میں کمپیوٹر لیب تو ہے لیکن اتفاق سے میں کبھی اسے استعمال نہیں کر سکی کیوں کہ جب یہ کھلتی ہے میں کسی نہ کسی کام میں الجھی ہوتی ہوں :) آج موقع مل ہی گیا :) اب انشاءاللہ آتی رہوں گی :)
 
عمر سیف

محفلین

گُڈ ۔۔ پڑھائی اچھی چل رہی ہے ؟
 
شمشاد

لائبریرین
الحمدللہ :)
ہوسٹل میں ہوں بھیا :)
پڑھائی میں بزی رہی پہلے :) ہوسٹل میں کمپیوٹر لیب تو ہے لیکن اتفاق سے میں کبھی اسے استعمال نہیں کر سکی کیوں کہ جب یہ کھلتی ہے میں کسی نہ کسی کام میں الجھی ہوتی ہوں :) آج موقع مل ہی گیا :) اب انشاءاللہ آتی رہوں گی :)
ہوسٹل اور کالج کی تفصیلات بیان کی جائیں۔ ساتھ ساتھ تعلیمی مصروفیات پر بھی چند سطور لکھی جائیں۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
ہوسٹل اور کالج کی تفصیلات بیان کی جائیں۔ ساتھ ساتھ تعلیمی مصروفیات پر بھی چند سطور لکھی جائیں۔
چاچو ہاسٹل آ کر شروع شروع میں تو کافی اجنبیت کا احساس ہوا -- گھر سے دوری کا بھی اثر تھا-- میں امی کے بنا آج تک ایک رات بھی کہیں نہیں رکی تو ایک دم سے اتنے دنوں کے لیے آنا ------- لیکن آہستہ آہستہ عادی ہونے کی کوشش کی--- ہماری کلاسز بنا کسی مزید تاخیر کے پہلے دن سے ہی شروع ہو گئی تو وہاں دھیان بٹ گیا--- پڑھائی کافی اچھی جا رہی ہے الحمدللہ--:) آج سارا دن اسائنمنٹس بنانے کے سلسلے میں مصروف رہی--لائبریری کے چکر--کمبائن سٹڈی---ابھی ذرا فرصت ملی تو یہاں آ گئی :)
 
عبدالحسیب

محفلین
کتابوں کو سلیقے سے سجا تو لیا لیکن اب ان میں لکھا ہوا سمجھنے کی کوشش کرتے کرتے غائب ہو گیا ہوں کتابوں میں ہی۔۔۔ ;)
بھائی آپ سلیقے سے سجائیں گے بھی اور سمجھنا بھی چاہ رہے یہ تو ممکن نہیں ۔ سلیقے سے سجانا تو کسی اور کا کام ہے ۔ آپ کا کام تو بکھیرنا ہے ۔ تبھی کچھ سمجھ آئے گا :) :)
 
محمد بلال اعظم

تو پھر جب تک کوئی سجانے پہ راضی نہیں ہوتا۔۔۔ یہ کام بھی خود ہی کرنا پڑے گا۔۔۔ ;)
 
Top