شمشاد
لائبریرین
یہ رہا ویزہآپ ہی امریکا ہیں؟؟
ایک عدد ویزے اور ایک عدد گرین کارڈ کا سوال ہے ۔
آپ کا جواب کیا ہے؟
اور یہ رہا گرین کارڈ
یہ رہا ویزہآپ ہی امریکا ہیں؟؟
ایک عدد ویزے اور ایک عدد گرین کارڈ کا سوال ہے ۔
آپ کا جواب کیا ہے؟
کمپیوٹر کو اپنے آپ پر اتنا سوار نہ کر لیں۔ اپنے آپ کو بھی وقت دیا کریں۔بہت دنوں سے میں اپنے آپ کو بہت مس کر رہا ہوں کیونکہ یا تو میں کمپیوٹر چلاتا ہوں یا پھر سو کر اٹھتا ہوں اور پھر کمپیوٹر چلاتا ہوں۔۔ مطلب یہ کہ کمپیوٹر ہی مجھے چلا رہا ہے۔۔ میں گوشت پوست کا انسان کم اور روبوٹ سے مشابہ مشین زیادہ بن گیا ہوں۔۔ اس پر ایک شعر پیرزادہ قاسم کا حسب حال پیش خدمت ہے:
میں کب سے اپنی تلاش میں ہوں ملا نہیں ہوں
سوال یہ ہے کہ میں کہیں ہوں بھی یا نہیں ہوں
امریکہ سب کچھ کر کے یہی تو کہتا ہے کہ میں نے تو کچھ نہیں کیا۔خدا کی قسم میں نے کچھ نہیں کیا ۔۔۔ ۔۔
نہیں وہ کہتا ہے" خدا کی قسم، میں نے کچھ نہیں کیا۔۔۔"امریکہ سب کچھ کر کے یہی تو کہتا ہے کہ میں نے تو کچھ نہیں کیا۔
بہت شکریہ میرے بھائی،امجد میانداد بھائی جان
آج یاد کر رہا تھا آپ کو
کہاں آ گئےبہت شکریہ میرے بھائی،
دل سے دل کو راہ ہوتی ہے آپ نے یاد کیا میں آ گیا
آپ سب کی جگہ میں جو بیمار ہو لیا اب اللہ میاں ایسے تھوڑی کریں گے کہ سبھی کو بیمار کر دیں کچھ کو دعاؤں کے لیے بھی تو چھوڑنا ہے ناکہاں آ گئے
آپ تو بھول ہی گئے اب تو خیریت بھی نہیں پوچھتے۔
آپ سب کی جگہ میں جو بیمار ہو لیا اب اللہ میاں ایسے تھوڑی کریں گے کہ سبھی کو بیمار کر دیں کچھ کو دعاؤں کے لیے بھی تو چھوڑنا ہے نا
ورنہ میں ٹھیک کیسے ہوتا۔
تبھی ۔۔سعود بھائی تو گاؤں گئے ہوئے ہیں اور میرا خیال ہے وہاں نیٹ کی سہولت موجود نہیں ہو گی۔
جی بھیا حاضر ۔
لگتا ہے آپا مصروف ہیں آج کل!!جی بھیا حاضر ۔
مسکانچی پری کو تو ہم بھی یاد کر رہے ہیں۔
فون پر انٹرنیٹ تو چل رہا تھا، لیکن وقت کم تھا اور ملاقاتیوں کی تعداد بہت زیادہ اس لیے فون پر محفل گردی کرنے کا اتفاق ہی نہیں ہو پاتا تھا۔سعود بھائی تو گاؤں گئے ہوئے ہیں اور میرا خیال ہے وہاں نیٹ کی سہولت موجود نہیں ہو گی۔
السلام علیکم کیسے ہیں آپ ؟مسکانچی پری کو تو ہم بھی یاد کر رہے ہیں۔