عمر سیف
محفلین
اور تھوڑے دن غائب رہ کر جواب دینا تھا ۔۔جی لالہ یونی میں ہی ہوں
اور تھوڑے دن غائب رہ کر جواب دینا تھا ۔۔جی لالہ یونی میں ہی ہوں
میں چھٹیوں میں گھر گئی تھی ناں اور وہاں اب نیٹ کی سہولت نہیں ہے میرے پاس سو-------اور تھوڑے دن غائب رہ کر جواب دینا تھا ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟میں چھٹیوں میں گھر گئی تھی ناں اور وہاں اب نیٹ کی سہولت نہیں ہے میرے پاس سو-------
ابھی ہاسٹل کی لیب سے آن لائن ہوں
کیسے ہیں آپ ؟
میں بھی ٹھیک ہوں الحمدللہالحمداللہ ۔۔ آپ ؟
میں بھی ٹھیک ہوں الحمدللہ
جی چاچو بالکل--ہمارے ہاں شہروں میں بھی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کا بہت زیادہ وقت سفر میں ہی گزر جاتا ہے۔
وقت بچانے کے لیے ہوسٹل میں رہو تو پیسے کافی زیادہ خرچ ہو جاتے ہیں۔
شکریہ چاچو جزاک اللہہماری دعائیں اور نیک خواہشات بھتیجی کے لیے۔
السلام علیکم آپ نے یاد کیا اور میں آگئی۔۔۔ کیسے ہیں آپ۔۔۔آجک میرا نیٹ خراب ہے بابا جانی کیا کروں ابھی بھی پڑوسیوں کا وائی فائی یوز کر رہی ہوں۔۔۔۔آپ کو بہت یاد کارتی ہوں بلکل محفل پر سب کو ہی بہت مس کرتی ہوں۔۔۔اور ہاں بابا جانی میں نے سی ایس ایس کے ایگزام کی تیاری شروع کر دی ہے بس آپ کی دعاؤن کی ضرورت ہے۔۔۔
وعلیکم السلام بیٹا میں ٹھیک ہوں تم کیسی ہوالسلام علیکم آپ نے یاد کیا اور میں آگئی۔۔۔ کیسے ہیں آپ۔۔۔ آجکل میرا نیٹ خراب ہے بابا جانی کیا کروں ابھی بھی پڑوسیوں کا وائی فائی یوز کر رہی ہوں۔۔۔ ۔آپ کو بہت یاد کرتی ہوں بلکل محفل پر سب کو ہی بہت مس کرتی ہوں۔۔۔ اور ہاں بابا جانی میں نے سی ایس ایس کے ایگزام کی تیاری شروع کر دی ہے بس آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔
السلام علیکم !
سید شہزاد ناصر بھائی
وعلیکم السلام ۔۔سید شہزاد ناصر بھائی
السلام علیکم!
یاد آوری کے لیے شکر گزار ہوں۔ گذشتہ ڈیڑھ ماہ کڑی آزمائش کا سامنا رہا۔ ربِ کریم کی عنایت ہے کہ کسی حد تک آسانی پیدا ہوئی ہے۔آپ سب بہن بھائیوں سے دعاؤں کا طلب گار ہوں۔
عین عید الضحیٰ والے دن میری بیٹی(شادی شدہ) کو اچانک ایک بڑے اور مشکل آپریشن سے گزرنا پڑا۔آٹھ دن آئی سی یو میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد اللہ نے بہتری پیدا فرمائی اور اب وہ روبصحت ہے۔جبکہ تین ماہ بعد اُسے ایک اور آپریشن سے گزرنا ہو گا۔
مجھے افسوس ہے کہ میں کچھ دن کے لیئے اتنے اچھے بہن بھائیوں کی قلمی صحبت سے دور رہا۔دعاؤں کا خواستگار رہوں گا۔ اللہ حا فظ