قیصرانی
لائبریرین
میں تو ادھر ہی ہوں، آپ البتہ کبھی کبھار آتی ہیں محفل پر
میں تو ادھر ہی ہوں، آپ البتہ کبھی کبھار آتی ہیں محفل پر
کبھی کبھار تو نہیں ادھر ادھر ہی ہوتی ہوںمیں تو ادھر ہی ہوں، آپ البتہ کبھی کبھار آتی ہیں محفل پر
اچھا ہے نا، جہاں رہے بندہ خوش تو رہےکبھی کبھار تو نہیں ادھر ادھر ہی ہوتی ہوں
واہ واہ کیا بات کی ہے بندہ خوش ہوگیااچھا ہے نا، جہاں رہے بندہ خوش تو رہے
مبارک ہوواہ واہ کیا بات کی ہے بندہ خوش ہوگیا
آفتاب آمد، دلیلِ آفتاب!نقوی صاحب! ایصال ثواب ہورہا ہے کیا ؟؟؟؟ میں زندہ ہوں۔۔۔
بہت شکریہ جنابآفتاب آمد، دلیلِ آفتاب!
آپ کو یاد کیا جا رہا تھا!
اللہ خیر، یہ کیا سمجھ کر لکھ دیا؟نقوی صاحب! ایصال ثواب ہورہا ہے کیا ؟؟؟؟ میں زندہ ہوں۔۔۔
گاہے درویش پہ جذب کا عالم طاری ہے۔ آج کل وہ بھی الوہی محبت کے سفر کی مستیوں سے حصہ پا رہے ہیں۔ حقیقت کبرٰی سے شناسائی کا پہلا نشہ بھی کیا عجب نشہ ہے۔جادو ہے، کہ سر کیا کوٹھے چڑھ کے بولتا ہے۔مولانا روم، قونیہ اور رقص درویش کے خواب دیکھتے ہیں آج کل۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنی رحمت، رضا ،محبت اور اطاعت پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلم سے وافر حصہ نصیب فرمائیں۔ اور ہمیں بھی ۔ آمینمیں بھی کافی دن سے یہی دیکھ رہا ہوں کہ بھائی غائب ہیں محفل سے ۔۔
آمین ۔۔ آمین ۔۔گاہے درویش پہ جذب کا عالم طاری ہے۔ آج کل وہ بھی الوہی محبت کے سفر کی مستیوں سے حصہ پا رہے ہیں۔ حقیقت کبرٰی سے شناسائی کا پہلا نشہ بھی کیا عجب نشہ ہے۔جادو ہے، کہ سر کیا کوٹھے چڑھ کے بولتا ہے۔مولانا روم، قونیہ اور رقص درویش کے خواب دیکھتے ہیں آج کل۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنی رحمت، رضا ،محبت اور اطاعت پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلم سے وافر حصہ نصیب فرمائیں۔ اور ہمیں بھی ۔ آمین