یہ لیجیے، ہم ٓن دھمکے۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟
کہاں تھے آپ؟یہ لیجیے، ہم ٓن دھمکے۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھیکہاں تھے آپ؟
ہم ٹھیک ہیں۔ تشکر
تو روزی اور روٹی کی صلح کرائیں۔ دونوں سوکنیں تھوڑی ہیں کہ ہمیشہ کے لئے دشمن بنی رہیں؟ یا آپ مزدوری پر نظرِ التفات ڈالنے کے لئے انہیں لڑاتے ہیں؟و
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
بس بہن جی روزی روٹی کا جھگڑا ہے۔۔۔ مزدوری میں مصروف
اپنے بس کی بات نہیںتو روزی اور روٹی کی صلح کرائیں۔ دونوں سوکنیں تھوڑی ہیں کہ ہمیشہ کے لئے دشمن بنی رہیں؟ یا آپ مزدوری پر نظرِ التفات ڈالنے کے لئے انہیں لڑاتے ہیں؟
ہم کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہوو
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
بس بہن جی روزی روٹی کا جھگڑا ہے۔۔۔ مزدوری میں مصروف
ایک تو آپ ہر وقت ہر جگہ عربی اور فارسی (یعنی شاعری) نہ بولا کریںاپنے بس کی بات نہیں
جھگڑا دانے پانی کا ہے، دام و قفس کی بات نہیں
اپنے بس کی بات نہیں، صیّاد کے بس کی بات نہیں
(حفیظ جالندھری)
آپ کی صورت تو دیکھا چاہیےہم کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو
یہی شعر ہیں مری سلطنت، اسی فن میں ہے مجھے عافیتایک تو آپ ہر وقت ہر جگہ عربی اور فارسی (یعنی شاعری) نہ بولا کریں
آپ کی صورت تو دیکھا چاہیے
باغِ معنی کی دکھاؤں گا بہار۔۔۔۔بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
اک چھیڑ ہے وگر نہ مراد امتحاں نہیںباغِ معنی کی دکھاؤں گا بہار۔۔۔ ۔
"آپ کی صورت تو دیکھا چاہیے" دوستانہ معنی میں لیا تھا کہ آپ سے بات چیت کے لیے تو محفل میں آنا ہی ہو گا
نہ ہو گا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میرااک چھیڑ ہے وگر نہ مراد امتحاں نہیں
بھئی آنا تو پڑے گا
دیکھنے ہم بھی گئے تھےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے گے
اک گلا ہوا تماشا نہ ہوادیکھنے ہم بھی گئے تھے
تماشائے بہ یک کف بردنِ صد دل، پسند آیااک گلا ہوا تماشا نہ ہوا