دلاور خان
لائبریرین
تو ان سے معلوم کرے ہمیں بھی بتائیں۔اب یہ تو شمشاد بھائی ہی بتا سکتے ہیں بات ہے کے نہیں
تو ان سے معلوم کرے ہمیں بھی بتائیں۔اب یہ تو شمشاد بھائی ہی بتا سکتے ہیں بات ہے کے نہیں
یہ تو آپ کو معلوم ہونا چاہیےپر وہ کہاں پر ہے
کاش مجھے گزشتہ صدی کا کچھ یاد ہو تاگزشتہ صدی کی بات کر رہی ہو۔
کچھ وضاخت بھی کردے بہت کچھ میں بہت کچھ اتا ہےبہت کچھ مس کر رہی ہوں
خورہ کئی کا سوات کیسا ہے اور بھانجے میاں ؟میں تو بابوں کو مس کر رہی ہوں
اللہ اللہ ........مئی میں سردی ........کمال ہے بھئی ۔آج کل سوات کی سردی اور آپ بھانجے میاں دونوں تنگ کر رہے ہیں
یقین کریں اس وقت بھی ہیٹر آن ہے۔ ٹمپریچر کمرے کا 22 ۔اللہ اللہ ........مئی میں سردی ........کمال ہے بھئی ۔
بھانجے کی کھنچائی کرنا پڑے گی ہمیں
22 تو کافی اچھا درجہ حرارت ہے۔ ہم گرمیوں کے علاوہ گھر میں درجہ حرارت 65 ڈگری فارنہائٹ (18.3 ڈگری سینٹی گریڈ) رکھتے ہیں۔یقین کریں اس وقت بھی ہیٹر آن ہے۔ ٹمپریچر کمرے کا 22 ۔