حاضر عبدالحسیب بھائیمحترم مہدی نقوی حجاز اور محترم محمد بلال اعظم کہاں ہیں بھئی؟
نام لینے میں ہرج نہیں، کس میں البتہ ۔۔۔میں بھی کئی لوگوں کو مس کر رہا ہوں۔
کس کس کا نام لوں۔
میاں ،حاضر ہونے کے لیے ہی حاضر نہیں ہونا ہے ۔ وقتاً فوقتاً معجزہ ہنر کی جھلک بھی دکھا دیا کریںحاضر عبدالحسیب بھائی
اور میں اپنی فراغت کو۔میں آپنی مصروفیات کو مس کر رہی ہوں ساتھ ہی اپنی سس کو بھی بہت مس کر رہی ہوں
بس تانکا جھانکی حدتکمصروف ہے تو یہاں کیسے
بری ہی سہیبُری بات جی