فلک شیر
محفلین
یہاں اس وقت تیس ڈگری سینٹی گریڈ ہےیقین کریں اس وقت بھی ہیٹر آن ہے۔ ٹمپریچر کمرے کا 22 ۔
یہاں اس وقت تیس ڈگری سینٹی گریڈ ہےیقین کریں اس وقت بھی ہیٹر آن ہے۔ ٹمپریچر کمرے کا 22 ۔
اور یہاں 14۔یہاں اس وقت تیس ڈگری سینٹی گریڈ ہے![]()
یہاں ان دنوں عموماََ چالیس کے لگ بھگ درجہ حرارت ہوتا ہے، پے در پے بارشوں کی وجہ سے اس قدر معتدل ہے ۔اور یہاں 14۔
میں کیا مس کر رہا ہوں۔۔۔ یہ نہیں بتانا چاہتا![]()
کیا یا کون؟میں کیا مس کر رہا ہوں۔۔۔ یہ نہیں بتانا چاہتا![]()
اِس وقت "کیا"کیا یا کون؟
سدا خوش رہومیں تو بابوں کو مس کر رہی ہوں![]()
تو اور کس کو مس کریں؟ ؛سدا خوش رہو
شکر ہے کسی نے ہمیں مس تو کیا
میں "تھی" تو کبھی نہیں ہوئی
بھتیجی پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟میں "تھی" تو کبھی نہیں ہوئیہاں محفل میں کم آتی ہوں لیکن یہ چھوٹنے والی تو ہے نہیں
تب تک تو ہرگز نہیں جب تک آپ احباب یاد کرتے رہیں گے
![]()
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہوالسلام علیکم بھائی۔۔۔ کیسے ہیں آپ۔۔۔ ۔ مجھے ناں آپ کا بھانجا بہت بزی رکھنے لگ گیا ہے لولززز
اچھی جا رہی ہے چاچوبھتیجی پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟
اب تو گرمیوں کی چھٹیاں ہونے والی ہوں گی۔