تبسم
محفلین
ہممممممممم 10 سے 11 کم کر لیںتو پھر کتنا کم کروں؟
ہممممممممم 10 سے 11 کم کر لیںتو پھر کتنا کم کروں؟
اللہ خیر اتنے خطرناک ارادے باندھ کر آئی ہیںمیں اگئی آپ نے یاد کیا اور میں حاضر
اللہ خیر اتنے خطرناک ارادے باندھ کر آئی ہیں
دیکھا ایسے ہوتے ہیں بھائییہ تو معصوم سی رکن ہے اردو محفل کی اور اس کے ارادے بھی بالکل معصوم سے ہوتے ہیں۔
میں غوطہ نہیںیہ تم اتنے دن کہاں غوطہ مار جاتی ہو؟
تبسم خود ہی تو کہ رہی ہیںکیا نہیں تو؟
خود ہی بتا دو کہ کتنے دنوں بعد آئی تھیں؟
کھو گئی ہوں گی ناتبسم خود ہی تو کہ رہی ہیں
رکھنا ہو رکھ لیجئے پھولوں کو نگاہوں میں
خوشبو تو مسافر ہے کھو جاتی ہے راہوں میں
خود کو مس کر ہا ہوں[/quote
کہاں کھو گئے ؟ دنیا کی بھیڑ میں