ایسا تب ہوتا اگر کوئی اور ہوتا اور اپنے آپ کو ششماد بھائی کہہ رہا ہوتا۔ یہاں تو مسلسل انکار ہے۔
اور باقی کسی بھی اتفاق کو نایاب ضرور مگر ناممکن تو نہیں کہا جا سکتا۔
جناب محترم عبدالقیوم چوہدری صاحب مد ظلہ العالی کی یاد ستا رہی ہے۔ کہاں گم ہو گئے آپ؟
بڑے شوق سے انتظامیہ کو رپورٹ کریں، بلکہ ایسا کریں کہ اب پولیس میں رپٹ درج کروا دیں اور identity theft کا پرچہ درج کروا دیں۔شمشاد خان صاحب معذرت کے ساتھ اگر تو آپ واقعی پرانے رکن شمشاد صاحب ہی ہیں تو آپ کو چاہئے کہ آپ اعلان کر دیں۔ اگر آپ کوئی اور ہیں اور شمشاد صاحب کی شناختی معلومت استعمال کر کے یہ ظاہر کرنا چاہ رہے ہیں کہ آپ محفل کے ایک پرانے اور معروف رکن ہیں تو یہ پھر identity theft کا کیس بن جاتا ہے۔
میں آپ کا کیس اب انتظامیہ کو رپورٹ کر رہی ہوں کیونکہ یہ کافی خطرناک بات ہے کہ کوئی بھی نیا رکن اس طرح کسی بھی پرانے ممبر کی معلومات استعمال کرے۔ کل کو کوئی بھی کسی کی معلومات استعمال کر کے یہاں کسی کو بھی دھوکہ دے سکتا ہے۔
میری سمجھ سے باہر ہے کہ یہ محترمہ میرے پیچھے ہاتھ دھو کر کیونکر پڑی ہیں
کہیے تو میں اپنے شناختی کارڈ کی نقل یہاں چسپاں کر دوں۔
آپ غصہ نہ کریں۔ دراصل شمشاد صاحب اردو محفل کے ان معنوں میں نمایاں ترین رکن ہیں کہ سب سے زائد مراسلے ان کے ہی ہیں یعنی کہ دو لاکھ سے زائد مراسلات۔ نام اور دستخط کی مشابہت کی وجہ سے بعض محفلین کو شکوک پیدا ہوئے۔ آپ کی بات کو تسلیم نہ کرنے کا بظاہر کوئی جواز نہ ہے۔بڑے شوق سے انتظامیہ کو رپورٹ کریں، بلکہ ایسا کریں کہ اب پولیس میں رپٹ درج کروا دیں اور identity theft کا پرچہ درج کروا دیں۔
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ مجھے کیوں کسی پرانے رکن کی آئی ڈی پر منطبق کیا جا رہا ہے۔ میں ایک دفعہ نہیں کئی دفعہ وضاحت دے چکا ہوں۔
اردو محفل پر پرانے اراکین تو اب بھی موجود ہوں گے جن کی اُن شمشاد صاحب سے شناسائی ہو گی، ان میں سے کسی کے پاس ان کا کوئی رابطہ نمبر تو ہو گا تو تسلی کر لیں۔
میری سمجھ سے باہر ہے کہ یہ محترمہ میرے پیچھے ہاتھ دھو کر کیونکر پڑی ہیں۔ کہیے تو میں اپنے شناختی کارڈ کی نقل یہاں چسپاں کر دوں۔
میں انتظامیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ سین خے کے اس دھمکی آمیز مراسلے کا نوٹس لیا جائے۔
بڑے شوق سے انتظامیہ کو رپورٹ کریں، بلکہ ایسا کریں کہ اب پولیس میں رپٹ درج کروا دیں اور identity theft کا پرچہ درج کروا دیں۔
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ مجھے کیوں کسی پرانے رکن کی آئی ڈی پر منطبق کیا جا رہا ہے۔ میں ایک دفعہ نہیں کئی دفعہ وضاحت دے چکا ہوں۔
اردو محفل پر پرانے اراکین تو اب بھی موجود ہوں گے جن کی اُن شمشاد صاحب سے شناسائی ہو گی، ان میں سے کسی کے پاس ان کا کوئی رابطہ نمبر تو ہو گا تو تسلی کر لیں۔
میری سمجھ سے باہر ہے کہ یہ محترمہ میرے پیچھے ہاتھ دھو کر کیونکر پڑی ہیں۔ کہیے تو میں اپنے شناختی کارڈ کی نقل یہاں چسپاں کر دوں۔
میں انتظامیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ سین خے کے اس دھمکی آمیز مراسلے کا نوٹس لیا جائے۔
پرانے شمشاد کا بھی اصرار تھا کہ بچہ انٹرنیٹ سے اٹھایا ہے حالانکہ ان کی فیسبک پروفائل پک میں بھی وہی بچہ تھا۔ نئے شمشاد کا بھی یہی اصرار ہے۔ دونوں کو بچہ سلطان راہی بھی لگا۔ دستخط میں الفاظ کے علاوہ capitalization بھی وہی ہے۔ شک تو بنتا ہے۔ باقی تو یہی رہ جاتا ہے کہ On the internet nobody knows you are a dogآپ غصہ نہ کریں۔ دراصل شمشاد صاحب اردو محفل کے ان معنوں میں نمایاں ترین رکن ہیں کہ سب سے زائد مراسلے ان کے ہی ہیں یعنی کہ دو لاکھ سے زائد مراسلات۔ نام اور دستخط کی مشابہت کی وجہ سے بعض محفلین کو شکوک پیدا ہوئے۔ آپ کی بات کو تسلیم نہ کرنے کا بظاہر کوئی جواز نہ ہے۔
سیلبریٹیز کے جنونی قسم کے فینز ہوتے جو ان سے بہت متاثر ہونے کی وجہ سے سب کچھ ان جیسا کرنے یا بننے کی کوشش کرتے رہتے ہیں تو کیا ان شمشاد صاحب کو آپ اتنا مارجن بھی نہیں دینا چاہتے !پرانے شمشاد کا بھی اصرار تھا کہ بچہ انٹرنیٹ سے اٹھایا ہے حالانکہ ان کی فیسبک پروفائل پک میں بھی وہی بچہ تھا۔ نئے شمشاد کا بھی یہی اصرار ہے۔ دونوں کو بچہ سلطان راہی بھی لگا۔ دستخط میں الفاظ کے علاوہ capitalization بھی وہی ہے۔ شک تو بنتا ہے۔ باقی تو یہی رہ جاتا ہے کہ On the internet nobody knows you are a dog
شک کا اظہار بار بار نہ کیجیے۔ ممکن ہے یہ سچ مچ وہ شمشاد نہ ہوں۔ اور ہم، ایک بہترین محفلین سے مفت میں محروم ہو جائیں۔ اُن کی صلاحیتیں نکھر کر سامنے آنے دیجیے۔پرانے شمشاد کا بھی اصرار تھا کہ بچہ انٹرنیٹ سے اٹھایا ہے حالانکہ ان کی فیسبک پروفائل پک میں بھی وہی بچہ تھا۔ نئے شمشاد کا بھی یہی اصرار ہے۔ دونوں کو بچہ سلطان راہی بھی لگا۔ دستخط میں الفاظ کے علاوہ capitalization بھی وہی ہے۔ شک تو بنتا ہے۔ باقی تو یہی رہ جاتا ہے کہ On the internet nobody knows you are a dog
پھر وہی کام کہ جس سے شک مزید پکا ہو۔میں ہوں محمد جاوید اختر والی لڑی ملاحظہ فرمائیں۔
مارجن ہی مارجن ہے۔ یہاں تو عارف جاسم بھی کھلم کھلا 24 سال کے نوجوان کی طرح دندناتا پھر رہا ہےسیلبریٹیز کے جنونی قسم کے فینز ہوتے جو ان سے بہت متاثر ہونے کی وجہ سے سب کچھ ان جیسا کرنے یا بننے کیکوشش کرتے رہتے ہیں تو کیا ان شمشاد صاحب کو آپ اتنا مارجن بھی نہیں دینا چاہتے !
ارے صاحب، سب اس وجہ سے اتنے "اُتاولے" ہو رہے ہیں کہ کہیں انجانے میں کوئی گستاخی نہ ہو جائے۔ باقی آپ کی بات درست ہے سو ہم مان لیتے ہیں شمشاد صاحب کہ آپ شمشاد صاحب نہیں!میں ایک دفعہ نہیں، کئی دفعہ وضاحت دے چکا ہوں۔ اب کسی کی سمجھ میں نہ آئے تو میرا قصور نہیں۔
مجھے کوئی شوق نہیں ہے کہ کسی کے بھی مراسلے رپورٹ کرتا رہوں۔ آپ کے لیے یہ عام سی بات ہو گی لیکن میرے لیے نہیں۔
میرا مطلب تھا کہ ان کا اوتار دیکھ لیں اور ان کے مراسلے ملاحظہ فرما لیں۔پھر وہی کام کہ جس سے شک مزید پکا ہو۔
ان کے اوتار تک پہنچنا، اس لڑی تک پہنچنا کس طرح ممکن ہوا، یہ ایک معمہ ہی رہے گا۔میرا مطلب تھا کہ ان کا اوتار دیکھ لیں اور ان کے مراسلے ملاحظہ فرما لیں۔