کون کس کو مس کررہا ہے 15

بغیر اقامے کے سعودی عرب میں کیسے رہا جا سکتا ہے، ظاہر ہے اقامہ بنا ہے تو یہاں رہ رہا ہوں۔
سر۔۔۔۔ ایک دنیا بغیر اقامے کے عمرہ اور وزٹ ویزہ پر جا کر سال دو سال لگا آتی رہی ہے۔ حتی کہ 6 خلیجی ریاستوں سے مال بردار گاڑیاں لیکر آنے والے ڈرائیور صاحبان بھی گاڑی کھڑی کر کے دو چار دن دیہاڑی لگا جاتے ہیں۔

آپ سے اس لیے پوچھا تھا کہ تعارف والی لڑی میں آپ نے بتایا کہ سعودیہ میں نیا ہوں۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
ارے صاحب، سب اس وجہ سے اتنے "اُتاولے" ہو رہے ہیں کہ کہیں انجانے میں کوئی گستاخی نہ ہو جائے۔
وہ وقت یاد دلا دیا جب شمشاد نے پہلی بار اپنی تصویر لگائی تھی اور سب سہم گئے تھے کہ بزرگوں کے ساتھ ایسی بے تکلفانہ گفتگو میں مصروف تھے
 
پہلے تو نہیں پڑھ رہا تھا، لیکن جب سے یہ دوہری شناخت کا سلسلہ شروع ہوا ہے، تو واقعی میں پڑھنی پڑھیں۔
دراصل، گھروں میں رہ رہ کر اپنے معزز محفلین تھوڑے بہت کھسک شھسک سے گئے ہیں۔ آپے کچھ عرصے بعد ٹھیک ہو جائیں گے۔

آپ نے ناراض بھی نہیں ہونا اور دل پر بھی نہیں لینا۔ ویسے احتیاطاً جاسم محمد کی اولین لڑیاں بھی پڑھ لیجیے۔ کام آئیں گی۔
 
Top