کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
جیہ سس تو اب لگتا ہے کافی لمبے عرصے بعد آیئں گی۔۔۔۔۔۔۔شاید کہیں شفٹ ہو گیئں ہیں اسی لیے ان کی کوئی خیر خبر نہیں اللہ کرے خیریت سے ہوں
 

فا ر و ق

محفلین
دوسروں کی جان
دوسرے یہ ہی کہتے ہیں مگر میں بھی اپ ہی کی ترہا گوشت، روٹی، پراٹھےوہ بھی الو یا پیٹھی والے، دال، سبزی کہاتا ہوں
 

زین

لائبریرین
اگلا پیپر کونسا ہے ملائکہ؟

فہیم بھائی پتہ نہیں‌ کہاں‌رہ گئے ہیں‌
 

زین

لائبریرین

زین

لائبریرین
جی فہیم بھائی کا ۔
مصروف ہوں‌گے اس وقت تو ، رات کو معلوم کرکے بتائوں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top