اگر نہ سمجھیں تو ، سالگرہ مبارک ہو محفل کی
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #182 نہ سمجھیں تو اس کے لیے بھی بادام کھایا کریں، لیکن اپنے پلے سے خرید کے۔ اور ہاں یہ محفل کی سالگرہ کی مبارک کا پیغام متعلقہ دھاگے میں لکھیں تو زیادہ بہتر ہے۔
نہ سمجھیں تو اس کے لیے بھی بادام کھایا کریں، لیکن اپنے پلے سے خرید کے۔ اور ہاں یہ محفل کی سالگرہ کی مبارک کا پیغام متعلقہ دھاگے میں لکھیں تو زیادہ بہتر ہے۔
خوشی محفلین جولائی 1، 2009 #183 دھاگے میں پرو دیا تھا مب ارکباد کا پیغام یہاں تو مروتا"دے دیا تھا واپس کر دیں آپ
زین لائبریرین جولائی 1، 2009 #188 نہیںابھی دیکھا وہ تو میں مذاق کررہا تھا (زینب بہنا سے تو میری صرف محفل پر ہی بات ہوتی ہے ۔ )
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2009 #192 یہ سارہ خان کہاں رہ گئی؟ دو تین دنوں سے آئی نہیں۔ حجاب آ جاتیں تو کم از کم ووٹ تو ڈال جاتیں۔
سارہ خان محفلین جولائی 2، 2009 #196 کچھ نہیں ہوا زین ۔۔۔ موسمی بخار تھا ۔۔ اب تو بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔اللہ کا شکر ۔۔۔
زین لائبریرین جولائی 2، 2009 #197 اپنا خیال رکھا کریںناں ۔ میری بھی دوتین دن پہلے طبیعت خراب تھی ، کل ٹیسٹ کئے تو ٹائیفائڈ مثبت آیا اب پھر دوائیاں وغیرہ...
اپنا خیال رکھا کریںناں ۔ میری بھی دوتین دن پہلے طبیعت خراب تھی ، کل ٹیسٹ کئے تو ٹائیفائڈ مثبت آیا اب پھر دوائیاں وغیرہ...
سارہ خان محفلین جولائی 2، 2009 #198 اوو یہاں بھی بہت سے لوگوں کو ٹائیفائیڈ ہوا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں تو زین بیڈ ریسٹ کرنا ہوتا ہے وہ تو تم کروگے نہیں ۔۔ اور ٹریٹمینٹ ٹھیک سے لینا ۔۔ لا پرواہی نہ کرنا بالکل ۔۔۔۔ چھٹی نہیں لے سکتے 2۔۔3 دن ؟
اوو یہاں بھی بہت سے لوگوں کو ٹائیفائیڈ ہوا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں تو زین بیڈ ریسٹ کرنا ہوتا ہے وہ تو تم کروگے نہیں ۔۔ اور ٹریٹمینٹ ٹھیک سے لینا ۔۔ لا پرواہی نہ کرنا بالکل ۔۔۔۔ چھٹی نہیں لے سکتے 2۔۔3 دن ؟
زین لائبریرین جولائی 2، 2009 #199 ابھی تو طبیعت ٹھیک ہے البتہ پہلے دو تین حالت بہت بری تھی ایک آفس سے تو چھٹی کرلی تھی دوسرے سے ممکن نہیںتھی ۔
ابھی تو طبیعت ٹھیک ہے البتہ پہلے دو تین حالت بہت بری تھی ایک آفس سے تو چھٹی کرلی تھی دوسرے سے ممکن نہیںتھی ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2009 #200 یہ کیا ہے بھئی، یہ آپ لوگوں کو بخار کا شوق کیوں چرایا ہے؟ اللہ سے دعا ہے کہ اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
یہ کیا ہے بھئی، یہ آپ لوگوں کو بخار کا شوق کیوں چرایا ہے؟ اللہ سے دعا ہے کہ اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔