کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ریسٹ نہیں کر سکتے تو علاج ٹھیک سے کرنا میڈیسن ٹائیم پر لینا ۔۔۔ اتنا کام کرتے ہو ۔۔ صحت کا خیال رکھا کرو اپنی ۔۔
 
سارہ خان

محفلین
باجو آج فٹ فاٹ ہوں بالکل ۔۔۔ دل چاہ رہا تھا شاپنگ ووپنگ پر جاؤں ۔۔پھر سستی کر لی نہیں گئی ۔۔

اب آپ تو بیمار نہ پڑیں ۔۔۔۔۔۔ فوراً کوئی میڈیسن لیں تا کہ زیادہ خراب نہ ہو ۔۔۔

تقریب تو ٹھیک سے گذار لیں آپ ۔۔۔
 
تیشہ

تقریب تو پرسوں ہے ناں ۔۔ابھی سب تیار ہے اسی لئے سستی کو لئے آرام کررہی ہوں :battingeyelashes: کل تک ٹھیک فٹ فاٹ ہوجاؤں گی ۔ :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
باجو محفل کی سالگرہ پر آپ کے چھوٹے بھا کو مس کیا جا رہا ہے۔ ذرا انہیں تو بلائیں، اور کچھ نہیں تو ووٹ ہی ڈال جائیں۔
 
تیشہ

محفلین
باجو محفل کی سالگرہ پر آپ کے چھوٹے بھا کو مس کیا جا رہا ہے۔ ذرا انہیں تو بلائیں، اور کچھ نہیں تو ووٹ ہی ڈال جائیں۔

جناب چھوٹے بھا کا اللہ ہی حافظ ہے :battingeyelashes: کئی صدیاں بیت رہی ہیں زمانے گزر ے ،، اُن کا اتا پتا نہیں ۔۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہاں ۔۔کس مہم میں بزی ہیں ۔۔
البتہ م س ن کے نوٹ میں اُن سے حال چال ، خیر خیریت پتا چل رہی ہے کہ نوٹ میں ہی میں پوچھ گئی تھی کہاں ہیں ؟ محفل پے کیوں نہیں آرہے ؟ تو نوٹ میں ہی مجھے خیر خیریت بتا جاتے ہیں کہ باجو ٹھیک ٹھاک بس نیٹ پرابلم چل رہی ہیں اور روٹین بھی کچھ بدلی ہے ۔ غالبا لاسٹ منڈے کا بتارکھا تھا کہ میں آتا ہوں محفل ۔
مگر نہیں آئے ۔ اللہ ہی بہتر جانے کونسے کاموں میں بزی ہیں :chatterbox:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top