کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
تو بھنڈی کھاکر پنڈی کو بھول جائو ، میری طرح :grin:
میں نے بھی 98ء میں پنڈی میں ایرانی لکی سرکس دیکھا تھا ( پنڈی بھٹیاں نام تھا علاقے کا ،شاید یہی نام تھا اب یاد نہیں‌ )
 

شمشاد

لائبریرین
تو بھنڈی کھاکر پنڈی کو بھول جائو ، میری طرح :grin:
میں نے بھی 98ء میں پنڈی میں ایرانی لکی سرکس دیکھا تھا ( پنڈی بھٹیاں نام تھا علاقے کا ،شاید یہی نام تھا اب یاد نہیں‌ )

شاباشے بھئی۔ کہاں پنڈی اور کہاں پنڈی بھٹیاں اور تم نے دونوں کو ایک ہی بنا دیا۔

یہ دو الگ الگ شہر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
او کاکا پہلے بھی ایک نہیں تھے اور اب بھی ایک نہیں ہیں۔ ان دونوں میں بہت زیادہ فاصلہ ہے۔
 

زین

لائبریرین
ھممممممممممممممم میں سمجھا یہ پنڈی کا کوئی علاقہ ہے ۔ پھر تو میں‌نے روالپنڈی نہیں دیکھا :(
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی اس کو مس ہی رہنے دو۔ محفل میں سکون ہے۔ وہ آئے گی تو تمہیں معلوم ہی ہے ہر ایک سے پھڈا کرتی پھرے گی۔ ویسے آ جاتی تو اچھا تھا کہ ووٹ تو ڈال جاتی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top