دل میں پیار ہونا چاہیے۔ کسی کی چاہت ہونی چاہیے۔ تو ضرور مس کرتے ہیں۔ خالی پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2009 #241 دل میں پیار ہونا چاہیے۔ کسی کی چاہت ہونی چاہیے۔ تو ضرور مس کرتے ہیں۔ خالی پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔
خوشی محفلین جولائی 5، 2009 #242 قرض واپس لینا ہو تو پھر تو مس کیا ہی جاتا ھے اور بات پھر پیسوں کی ہی ہوتی ھے ورنہ قرض خواہ سے تو محبت نہیں ہوتی
قرض واپس لینا ہو تو پھر تو مس کیا ہی جاتا ھے اور بات پھر پیسوں کی ہی ہوتی ھے ورنہ قرض خواہ سے تو محبت نہیں ہوتی
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2009 #243 وہ تو پھر قرض واپس لینے کے لیے مس کرنا ہوا ناں۔ ویسے قرض دے کر واپس لینے کی امید رکھنی نہیں چاہیے۔
عسکری معطل جولائی 6، 2009 #246 شمشاد بھائی یہ سٹوری لکھ چکا میں قرض سے میری توبہ باقی 1500 ریال ہیں کسی کے پاس جلدی جان چھوٹ جائے گی
شمشاد بھائی یہ سٹوری لکھ چکا میں قرض سے میری توبہ باقی 1500 ریال ہیں کسی کے پاس جلدی جان چھوٹ جائے گی
فہیم لائبریرین جولائی 6، 2009 #251 خوشی نے کہا: کیوں امین فہیم یہ کس کا پی سی چرایا ہے پھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو آفس میں ہوں۔ تو پی سی بھی آفس کا ہی ہے۔ اور آپ سنائیں کوئی نئی تازہ۔
خوشی نے کہا: کیوں امین فہیم یہ کس کا پی سی چرایا ہے پھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو آفس میں ہوں۔ تو پی سی بھی آفس کا ہی ہے۔ اور آپ سنائیں کوئی نئی تازہ۔
فہیم لائبریرین جولائی 6، 2009 #253 خوشی نے کہا: نئی تازی یہاں کہاں نئی تازی تو پاکستان سے ملتی ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں سبزیوں کی بات نہیں کررہا نہ ہی مچھلی کی
خوشی نے کہا: نئی تازی یہاں کہاں نئی تازی تو پاکستان سے ملتی ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں سبزیوں کی بات نہیں کررہا نہ ہی مچھلی کی
فہیم لائبریرین جولائی 6، 2009 #255 تو کیا وہاں کوئی نئی تازہ خبر ہی نہیں ہوتی۔ یہی بتادینا تھا کہ آج موسم میں تاپمان کس حد تک تھا۔ یا آج کتنے کپ چائے پی ڈالی
تو کیا وہاں کوئی نئی تازہ خبر ہی نہیں ہوتی۔ یہی بتادینا تھا کہ آج موسم میں تاپمان کس حد تک تھا۔ یا آج کتنے کپ چائے پی ڈالی
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #259 فہیم تو خوش باش بندہ ہے۔ آپ کو کیسے غلط فہمی ہو گئی کہ وہ خوش نہیں رہتا۔
فہیم لائبریرین جولائی 7، 2009 #260 بالکل میں تو ابھی بھی خوش ہی ہوں۔ جبکہ میرا پی سی نہیں مل کر دیا آج بھی۔ مسئلہ ہے اس کی ممی نہیں مل کر دی آج۔ امید ہے کہ کل تک اس کی ممی مل جائے تو اس کی یتیمی ختم ہوسکے۔
بالکل میں تو ابھی بھی خوش ہی ہوں۔ جبکہ میرا پی سی نہیں مل کر دیا آج بھی۔ مسئلہ ہے اس کی ممی نہیں مل کر دی آج۔ امید ہے کہ کل تک اس کی ممی مل جائے تو اس کی یتیمی ختم ہوسکے۔