کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
آپ سوچیں ناں ،سوچ کے بھی آپ سے کوئی اچھا کام نہیں ہوتا امین فہیم جی، بی بی ہوتی تو بات اور تھی زرداری آپ سے خوش نہیں ھیں
 

تیشہ

محفلین
زین کو مس کر رہا ہوں۔

لگتا ہے اس کے گھر والوں زبردستی پکڑ کر لمبا لٹا دیا ہے۔




آپ کہاں ہیں آج؟ میں مسِ کررہی ہوں :( آپ نے کل کا ریڈیو فضا کا بھی نہیں بتایا ۔ بلکے آپ نظر ہی نہیں آئے آج ۔؟ کدھر ہیں ؟ کیوں ہیں؟ کب سے ہیں ؟ کیسے ہیں :chatterbox:
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی،سعود بھائی، عمار بھائی ، جیہ بہنا، زینب بہنا، فاطمہ بہنا اور سب غیر حاضر ممبرزکو مس کررہا ہوں
 

مغزل

محفلین
جیہ ، فاطمہ قدوسی، زہر ہ علوی، جیا راؤ ، محسن حجازی، فاتح الدین بشیر محمود،عندلیب،حجاب، خرم شہزاد، شین زاد،زرقا مفتی اور نوید صادق کو تو یاد کررہی رہا ہوں۔ مگر یہ شمشاد بھائی کہاں غائب ہیں، زینو کو تو میں بالکل یاد نہیں کرتا، عمار سے لڑائی ہے ، ابو شامل میرے دوستوں میں شامل نہیں ، شکاری شکار پر ہوں گے، سو کیا کروں ؟
 

فہیم

لائبریرین
جیہ ، فاطمہ قدوسی، زہر علوی، جیا راؤ ، محسن حجازی، فاتح الدین بشیر محمود،عندلیب،حجاب، خرم شہزاد، شین زاد،زرقا مفتی اور نوید صادق کو تو یاد کررہی رہا ہوں۔ مگر یہ شمشاد بھائی کہاں غائب ہیں، زینو کو تو میں بالکل یاد نہیں کرتا، عمار سے لڑائی ہے ، ابو شامل میرے دوستوں میں شامل نہیں ، شکاری شکار پر ہوں گے، سو کیا کروں ؟


بہت خوب۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

میں انٹرنیٹ کے ہاتھوں مجبور تھا اس لیے محفل میں نہ آ سکا۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے صحیح ہوا تو ساتھ ہی خرم کا فون آ گیا۔

باجو میں اس دن یہاں نہیں تھا، بحرین گیا ہوا تھا اس لیے میں بھی ریڈیو فضا کو فون نہیں کر سکا۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
اور خوش آمدید شمشاد بھائی
لیکن خرم بھائی تو کہہ رہے تھے کہ مجھے خواب آیا ہے کہ شمشاد بھائی کا نیٹ خراب ہوا ہے :grin:
ہ باقاعدگی اب باقاعدگی ہی رہنا چاہیے۔
خبردار کہ یہ بے قاعدگی ہوئی تو۔
ڈاکٹر کی طرح‌آپ کو بھی مجھ پر رحم نہیں‌آتا :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top