ارے ہاں مجھے یاد آیا آپ میرے قل کروا رھے تھے مجھے تو آپ سے اس بات پہ لڑنا یاد ہی نہیں رہا
خوشی محفلین اگست 6، 2009 #541 ارے ہاں مجھے یاد آیا آپ میرے قل کروا رھے تھے مجھے تو آپ سے اس بات پہ لڑنا یاد ہی نہیں رہا
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #542 آپ خود ہی تو کہہ کر گئیں تھی کہ تیسرے دن تک نہ آؤں تو قُل کروا دینا۔ اور لڑنا بہت بُری بات ہے۔ لڑتے نہیں ہوتے۔
آپ خود ہی تو کہہ کر گئیں تھی کہ تیسرے دن تک نہ آؤں تو قُل کروا دینا۔ اور لڑنا بہت بُری بات ہے۔ لڑتے نہیں ہوتے۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #544 میں نے سوچا اتنی جلدی کرنےکی کیا ضرورت ہے۔ میں تو چالیسویں تک انتظار کرنا چاہتا تھا۔ اتنے میں بریانی پکوانے کے پیسے بھی اکٹھے ہو جانے تھے۔
میں نے سوچا اتنی جلدی کرنےکی کیا ضرورت ہے۔ میں تو چالیسویں تک انتظار کرنا چاہتا تھا۔ اتنے میں بریانی پکوانے کے پیسے بھی اکٹھے ہو جانے تھے۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #546 ارے نہیں، چار بندوں نے ملکر چالیسواں کر لینا تھا۔ اب چار پلیٹ بریانی کے لیے کیا پیسے اکٹھے کرنے۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #548 اس میں پلاننگ کرنی ہی کتنی تھی، ویسے مجھے یقین تھا کہ میرے پیسے بچ جائیں گے اور وہی ہوا۔
عمران القادری محفلین اگست 7، 2009 #549 ابھی tntایکسپریس کے لڑکے نے فون کیا تھا کہ آپ کا ایک لیٹر ان کے پاس اسی کے انتظار میں ہوں۔
حسن علوی محفلین اگست 7، 2009 #553 یہ والا تیر جو جگر کے پار ہی ہو گیا ھے، بس کردیں خدارا اس سے پہلے کہ۔۔۔۔۔
حسن علوی محفلین اگست 7، 2009 #555 مجھے معلوم تھا کہ کچھ دیر بعد جب غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا تو پہچان ہی لیںگے۔۔۔
سارہ خان محفلین اگست 7، 2009 #558 یہ حسن علوی کا ظہور کیسے ہو گیا اچانک ۔۔۔ فہیم اور زین نظر نہیں آرہے ۔۔۔ تعبیر سسٹر بھی پتا نہیں کہاں ہیں ۔۔
یہ حسن علوی کا ظہور کیسے ہو گیا اچانک ۔۔۔ فہیم اور زین نظر نہیں آرہے ۔۔۔ تعبیر سسٹر بھی پتا نہیں کہاں ہیں ۔۔
ملائکہ محفلین اگست 7، 2009 #559 میں زین کو مس کررہی ہوں آج غائب ہے کہیں خالہ کے گھر تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #560 کسی کو م۔م۔ مغل کے متعلق علم ہو تو مطلع کریں۔ اگر خود پڑھیں تو واپس آ جائیں۔ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
کسی کو م۔م۔ مغل کے متعلق علم ہو تو مطلع کریں۔ اگر خود پڑھیں تو واپس آ جائیں۔ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔