کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
:blushing:
یہ آپ ہر جگہ شازی شازی لکھتے ہیں مجھے مغالطہ پڑنے لگتا ہے وہ تو طلحہ کا نام دیکھکر سمجھ آتا ہے آپ بھابھی کا نام لے رہے ہیں
zzzbbbbnnnn.gif

ایک تو یہ نام بھی کتنے کامن ہوتے ہیں ۔۔ :chatterbox:
میرے خیال میں مجھے اپنا بدل لینا چاہئیے ۔ بہت ہیں شازیاں بھی :battingeyelashes:


ایسی شازی جس کے ساتھ طلحہ بھی ہو دنیا میں صرف ایک ہے اور آپ کو مغالطہ کھانے کی کیا ضرورت ہے جب آپ کا ذکر خیر ہو تو ہم سب ب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اج۔۔۔۔۔۔۔۔و لکھتے ہیں نا ۔۔۔! اب اور جو مرضی لکھیں اور آپ کو اپنا نام بدلنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ایویں ای چلو میں اب ام طلحہ کہ لیا کروں گا اب خ۔۔۔۔۔وش۔۔۔؟
 

dxbgraphics

محفلین
ارے عبداللہ اور طالوت بھائی کہاں ہو۔ بوچھی باجو نے تو میرے فارم التوا کے زمرے میں ڈال دیئے ہیں ۔ شمشاد بھائی اس کی تصدیق بھی نہیں کر رہے
 
تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ یہ باقاعدہ رکن ہیں بس ذرا سی ان ایکٹیو ہیں ۔ چھے دسمبر 2008 کے بعد سے کچھ مصروف سی ہیں پھر فروری میں پاکستان چلی گئیں پھر گھر مصروفیت
 

dxbgraphics

محفلین
چھٹی ہوگئی ہے میں جارہا ہوں ایک گھنٹے بعد ملاقات ہوگی۔ سب مجھ کو ضرور مس کریں گے
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی دفتر سے جانے کی تیاری میں‌ ہوں، اب مزید نہیں بیھٹا جا رہا۔ اب تو گھر پہنچ کر ہی مس کروں گا۔
 

مغزل

محفلین
میں یہاں دیکھنے ائی تھی مجھے کون کون یاد کر رہا ہے


یاد کی بچی ، تکلیف دے کر خوشی ہوتی ہے نا تجھے ، ویسے پاجی پاجی کرتی تھی، یہ کوئی طریقہ ہے یار، میرے پاس تو رابطہ نمبر بھی نہ تھا کہ تمھاری کلاس لیتا ، خرم سے بھی کہلوابھیجا، مگر جواب ندارد، شمشاد صاحب سے جتنی بار معلوم کیا ، انہوں نے ٹہلا دیا کہ اب وہ نہیں آئے گی ، یار یہ کوئی طریقہ تو نہ ہوا نہ۔ میں سخت ناراض ہوں تیرے سے ۔

فقط: تمھارا بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی کو مس کر رہا ہوں۔ دعا ہی کر سکتا ہوں کہ انہوں نے کوئی صحیح شعر غلط موقع پر بھابھی کے سامنے نہ پڑھ دیا ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ یہاں سے جائیں گے تو کوئی آپ کو مس کرے گا ناں۔ لیکن لگتا ہے غلط زمرے میں پیغام پوسٹ کر دیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top