کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں شمشاد بھائی 25 اگست کو بھی نویں جماعت کا رزلٹ ‌آ‌رہا ھے :grin:، ویسے کس رزلٹ‌کی بات ہو رہی ھے ۔ :chatterbox:

وہ فیصل بھائی نے زینب کو فون کیا تو آگے سے کوئی ساجد صاحب بول رہے۔ یہ انہیں زینب کے متعلق بتا رہے تھے کہ فون کی بیڑی جواب دے گئی، بس اسی بات پر یہ کہ وہ صاحب اس ادھوری بات چیت کا کیا نتیجہ نکالیں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی تو پاکستان پہنچے ہوئے ہیں، اب عید منا کر ہی واپس آئیں گے۔
جیہ دوپہر میں چکر لگا جاتی ہے۔ پھر افطاری کی تیاری بھی تو کرنی ہوتی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
aaj meri baat huee thee zainab behna say. us ka computer kharab hay aur kuch pata nahee kab theek hoga lihaza jab computer theek ho jaye ga woh on line aajaye gee. I hope everybody understands her position.




جی تھینکس ۔۔۔:battingeyelashes:
اب سب کو پتا چل گیا ہے ۔اب آرام سے بیٹھ کر زنیب کے کمپیوٹر ٹھیک ہونے کا انتظار کرتے ہیں ۔۔ :happy:
 

تیشہ

محفلین
باجو یہ تعبیر کہاں رہ گئیں؟ اب تو کتنے ہی دن ہو گئے ہیں نہیں آئیں۔




جی تعبیر گھر کے کاموں میں ۔۔اور میاں جی میں اتنی بزی ہیں کہ گھن چکر بنی ہوئی ہیں ۔۔ اور ایسے میں رمضان بھی شروع ہوا انکے کام بڑھ گئے ۔۔:battingeyelashes: اُوپر سے بچے اور میاؤں جی نیٹ سے اٹھیں گے تو تعبیر بھی آکر چند منٹ یہاں سانس نکال جایا کریں :battingeyelashes:

پرسوں آیا تھا تعبیر کا فون ۔۔ خیر خیریت ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے پورا رمضان یونہی "ماسی" بنی رہیں گی۔ چلیں اچھا ہے زیادہ ثواب کما لیں گی۔
 
شازی اور طلحہ کو بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت مسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس کررررررررررررررررررر رہہہہہہہہہہہہہہہہہا ہوووووووووووووووووووووووووووںںںںںںںںںںںںںںںں
 

تعبیر

محفلین
باجو یہ تعبیر کہاں رہ گئیں؟ اب تو کتنے ہی دن ہو گئے ہیں نہیں آئیں۔
السلام علیکم شمشاد بھائی بہت شکریہ یاد کرنے کا
میں نے سوچا کہ حاضری لگا اؤں کہ رمضان میں تو صرف شیاطین قید ہوتے ہیں :grin:
ان محفل کی اسپیڈ اتنی سست ہے کہ مزا ہی نہیں ارہا :mad:
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں اسی بہانے آپ محفل میں تو آئیں۔ ویسے باجو سے آپ کی خیر خبر ملتی رہی ہے۔

اور فکر نہ کریں شیاطین میں زیادہ تر مذکر کا ہی ذکر ہوا کرتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
شازی اور طلحہ کو بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت مسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس کررررررررررررررررررر رہہہہہہہہہہہہہہہہہا ہوووووووووووووووووووووووووووںںںںںںںںںںںںںںںں



:blushing:
یہ آپ ہر جگہ شازی شازی لکھتے ہیں مجھے مغالطہ پڑنے لگتا ہے وہ تو طلحہ کا نام دیکھکر سمجھ آتا ہے آپ بھابھی کا نام لے رہے ہیں
zzzbbbbnnnn.gif

ایک تو یہ نام بھی کتنے کامن ہوتے ہیں ۔۔ :chatterbox:
میرے خیال میں مجھے اپنا بدل لینا چاہئیے ۔ بہت ہیں شازیاں بھی :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم شمشاد بھائی بہت شکریہ یاد کرنے کا
میں نے سوچا کہ حاضری لگا اؤں کہ رمضان میں تو صرف شیاطین قید ہوتے ہیں :grin:
ان محفل کی اسپیڈ اتنی سست ہے کہ مزا ہی نہیں ارہا :mad:




شکرُ ہے آپ کو بھی چند منٹ ہی سہی مگر آنے کا موقع ،بھی ملا اور فرُصت بھی :battingeyelashes:

ہم آپکو ہی یاد کررہے تھے ۔ :
 

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ نے فرزانہ جی سے پوچھا پھر کہ نہیں " روشنی " پروگرام کا؟ مجھے لگتا ہے آپ بھول گئیں۔
 

تیشہ

محفلین
باجو آپ نے فرزانہ جی سے پوچھا پھر کہ نہیں " روشنی " پروگرام کا؟ مجھے لگتا ہے آپ بھول گئیں۔




کل میں نے کیا تھا فون فرزانہ کو پوچھنے کو ، مگر وہ کسی ایسی جگہ بزی تھیں کہ رابطہ نا ہوا ،،اور پھر آج سے میں اپنی روٹین میں آچکی ہوں ، میرے پاس اب روزہ کھولنے کے بعد ہی وقت ہوتا ہے فون کا ، مگر روزے کے بعد آواز ہی نہیں نکلتی اسلئے نہیں پوچھ سکی ۔ فرزانہ بھی بزی ہونگیں رمضان میں ۔۔۔ اسلئے ، اب فیس بکُ پے گئی تو آپکے لئے پوچھ آؤں گی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
افطاری کے پہلے آواز کا نہ نکلنا تو سمجھ میں آتا ہے، یہ بعد میں آواز کیوں نہیں نکلتی؟

چلیں اپنی فرصت سے پوچھ لیجیئے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top