کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
یہ ہمارے فہیم بھائی ہیں پنجابی تو انیں‌ ٹھیک ٹھاک آتی ہے بس بولتے اور لکھتے وقت ’’‌تواڈی اور توانوں اور ایتھے‘‘ کے علاوہ باقی سب الفاظ بھول جاتے ہیں
 

تیشہ

محفلین
ایسی شازی جس کے ساتھ طلحہ بھی ہو دنیا میں صرف ایک ہے اور آپ کو مغالطہ کھانے کی کیا ضرورت ہے جب آپ کا ذکر خیر ہو تو ہم سب ب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اج۔۔۔۔۔۔۔۔و لکھتے ہیں نا ۔۔۔! اب اور جو مرضی لکھیں اور آپ کو اپنا نام بدلنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ایویں ای چلو میں اب ام طلحہ کہ لیا کروں گا اب خ۔۔۔۔۔وش۔۔۔؟




جی شکریہ ،۔۔

میں نام کیوں چینج کروں گی بھلا :battingeyelashes: مذاق میں لکھا ہے ۔
مگر اپنا نام دیکھکے کنیفیوز ہوتی ہوں مگر پھر سمجھ آجاتی ہے ہماری بھابھی کا بھی یہی نام ہے :chatterbox:
ام طلحہ اتنا اچھا لگتا ہے ۔۔ پہلے یہی ہم سنتے تھے ۔ شاید اسی لئے اب آپ انکا نام لکھتے ہیں تو میں کنیفیوز ہوجاتی ہوں اپنی ہم نام سن کے ۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ "پتہ نہیں کس" کا کچھ حدود اربعہ بھی تو بتانا تھا کہ یہ کون محترم یا محترمہ ہیں:rolleyes:
ویسے ایسا انوکھا نام سنا پہلی بار ہے;)
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ کہاں ہیں؟ میں نے تو رمضان میں انہیں دیکھا ہی نہیں۔

سارہ بھی کئی دنوں سے گُم ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top