مس کر رہے تھے ایک میڈم چار دن سے دبئی میں آئی ہیں ان کو
کہہ کر گئی تھیں کہ تین دن نہ آؤں تو قُل کروا دینا۔ ب تو لگتا ہے دسواں بھی ہو گیا ہو گا۔
دبئی میں کون تشریف آور ہیں![]()
مَلوُ بٹیا ، ہمیں یاد کرنے کی کیا ضرورت ، ہم تو یہیں ہیں نا۔۔ ہاہاہہا
![]()
![]()
![]()
میں تو چچا جی بات کررہی ہوں انکل![]()
ہماری ایک بہن ہیں زینب ۔۔ عرف زینی عرف زینو عرف بٹیا عرف عرف ،،، بہت سارے عرف ہیں۔
ان ہی کی بات ہورہی ہے ،