ارے فکر نہ کریں عمار بھیا اب آپ آ گئے ہیں تو گزرے دن بھول کے ان دنوں کو انجوائے کریں۔
ہائےےےےےےےےےے۔
مجھے بھی گزرے دن یاد آگئے ابھی تو![]()
اچھا۔۔۔ گزرے دنوں میں کیا کیا یاد آیا تمہیں؟![]()
فہیم لکھدو تاکہ دوسروں کو بھی تو معلوم ہو۔
ایک بار غلطی کر چکی ڈونیشن کی ، بار بار نہیں کروں گی![]()