اشتیاق علی
لائبریرین
شمشاد بھائی ہم تو ابھی ایف کی ڈگری کے لیے دن رات ایک کر رہے ہیں ۔ البتہ ناعمہ گریجویشن کی ڈگری کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ ۢ
ٹھیک ہے ڈگری لے لوں گی تو گاؤن آپ لے کے دیں گے پھر؟؟؟؟
میں کیوں لکھ کے رکھوں مجھے تو بھولے گا ہی نہیں کہ آپ نے وعدہ کیا ہے ،، البتہ آپ لکھ لیں کہیں بھو ل نہ جائے نا آپکوپکا وعدہ، گاؤن میں لے دوں گا۔ بے شک لکھ کر رکھ لو۔