میرے خیال سے آپ کا مسئلہ کچھ دیگر ہے:
جسے آپ مس کرنا شروع کرتے ہیں وہ مسز ثابت ہوتی ہیں اور آپ کو تو کوئی بھی مس نہیں کر سکتا مسٹر، شاید ڈاکٹر بھی نہیں۔![]()
نہیں سعود بھیا ایسی بات نہیں ہے ۔ مسئلہ ہمارا بہت گھمبیر ہے ۔ ہمیں بھی مومن خاں مومن کی طرح مذکر کا صیغہ لگانے کی بہت عادت ہے ۔ اس لیئے معاملہ گھمبیر ہوجاتا ہے ۔ آپ دیکھیں جہاں مس ہے وہ "ہوتی " نہیں بلکہ " ہوتا " موجود ہے ۔ ساری خرابی یہیں پیدا ہورہی ہے ۔ یعنی
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا