خوشی
محفلین
آج کیوں مس رہی ہیں، کوئی خاص بات ہے کیا؟
جب یہاں دھوپ نکلتی ھے پاکستان کی یاد شدت سےآنے لگتی ھے
آج کیوں مس رہی ہیں، کوئی خاص بات ہے کیا؟
یوں ہی نزولی کی بجائے صعودی ترتیب میں پیغامات کو دیکھ کر۔۔۔قبلہ ، کس بات پر ہنسی آرہی ہے
میں اسے مس کر رہا ہوں جسے روز ہی کرتا ہوں۔
مجھے لگتا ہے وہ محفل سے فرار ہوگئی ہیں
اچھے دوستوں کو مس کر رہی ہوں
میں تو گزشتہ چار سالوں میں کبھی گم نہیں ہوئی نا
توبہ کیجئے۔ میں کب غائب ہوئی ؟
شکریہ سعود بھائی۔ سب ٹھیک ہیں۔ اور انتظار میں جو مزا ہے وہ وصال میں نہیں
آج کل جون ایلیا آپ نوک قلم ہر ہے ۔ کون سا مجموعہ پڑھ رہے ہیں؟
سمجھنے کی پھر بھی دعا کرے کوئیبقول غالب
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی