یار کچھ پردے میں بھی رہنے دیا کروہوتی تو خیر آپ کی بھی ہو گی، اب آپ بتانے سے گریزاں ہیں تو زین بیچارہ کیا کہہ سکتا ہے۔
بوچھی مجھے ایک گانا یاد آ گیا فون کرکے سناتی ہوں صبح لازمی
ماورہ سے نہیں مل پاؤں گی ۔۔ وقت نہیں ہے میرے پاس ۔۔باجو واپسی کب ہے؟ ماوراء سے ملاقات ہوئی کہ نہیں؟
ماورہ سے نہیں مل پاؤں گی ۔۔ وقت نہیں ہے میرے پاس ۔۔
واپسی بس بارہ دن بعد واپسی ہے ۔ ۔
خوشی فون تو آپ نے کرلیا مگر گانا پھر بھی نہیں سنایا آپ نے ۔