کسی کو نہیں
ھارون رشید محفلین اپریل 13، 2010 #783 شمشاد نے کہا: جب اماما کی ماما اجازت دے دیں، اسی وقت آتے ہوں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنی جلدی ٫
شمشاد نے کہا: جب اماما کی ماما اجازت دے دیں، اسی وقت آتے ہوں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنی جلدی ٫
عسکری معطل اپریل 13، 2010 #785 خوشی نے کہا: مگر پم تو کسی کو کبھی کبھی یاد کر ہی لیتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر ہم وہ بھی نہیں کرتے
خوشی نے کہا: مگر پم تو کسی کو کبھی کبھی یاد کر ہی لیتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر ہم وہ بھی نہیں کرتے
ھارون رشید محفلین اپریل 14، 2010 #787 صبح ہی صبح ایک ایسا واقعہ ہوا کہ ماں کی شدت سے کمی محسوس ہوئی اور آنکھیں بھر آئیں٫
ناعمہ عزیز لائبریرین اپریل 14، 2010 #790 نیند کو مس کر رہی ہوں دل کر رہا ہے کہ سوووووووووووووووووو جاؤں۔۔ پر
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2010 #791 سو جاؤ لیکن کہیں پکی نیند نہ سو جانا کیونکہ ابھی چاکلیٹ کھانی ہے۔
زین لائبریرین اپریل 14، 2010 #800 ابن سعید نے کہا: ہا ہا ہا ہا ہا ہا شرارتی زین بھیا کیسے ہیں آپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمداللہ ، میں بخیر ہوں ۔ آپ کے مزاج گرامی کیسے ہیں ؟
ابن سعید نے کہا: ہا ہا ہا ہا ہا ہا شرارتی زین بھیا کیسے ہیں آپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمداللہ ، میں بخیر ہوں ۔ آپ کے مزاج گرامی کیسے ہیں ؟