جسے بھی ملیں، براہ مہربانی واپس بھیج دیں۔ اگر خود پڑھیں تو واپس آ جائیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔وہ گُم ہو چکی ہیں۔ آپ کوئی اور خواب دیکھ کر اس کی تعبیر پوچھ لیں۔
مجھے اور کسے، کیونکہ یہ میرا صبح سے پہلا مراسلہ ہے۔
ہائیں ۔۔۔۔۔۔ تو میری نظر سے کوئی ان کا دھاگہ کیوں نہیں گزرا؟؟ کیا میری نظر اب اتنی کمزور ہو گئی ہے؟کل تو آئی تھیں
آپ تو روز آتے ہیں
بوچھی کہاں رہ گئی ھیں انھی کو مس کرتی ہوں اور تو کسی سے جان پہچان ھے نہیں یہاں
ہاں کئی گھنٹے سے نہیں دکھیں اپیا محفل اور فیس بک دونوں جگہوں پر۔