زھرا علوی
محفلین
زہرا بٹیا آپ نے چھوٹو کو محفل کی راہ کیوں نہیں دکھائی؟
بھائی اسے دکھائی تو ہے مگر بتایا تھا نا کہ وہ بہت کم ہی استعمال کرتی ہے انٹرنیٹ ۔۔
آج پھر کلاس لوں گی اس کی ۔۔
زہرا بٹیا آپ نے چھوٹو کو محفل کی راہ کیوں نہیں دکھائی؟
جائیں جی ہم نہیں بولتے ایک تو یاد دہانی کرائیں پھر ڈانٹ بھی کھائیں ، مجھے اس سےا چھا جملہ سوجھا نہیں تھا کوئی پھر جلدی کے میسج تو ایسے ہی ہوتے ھیں ناں
بھائی اسے دکھائی تو ہے مگر بتایا تھا نا کہ وہ بہت کم ہی استعمال کرتی ہے انٹرنیٹ ۔۔
آج پھر کلاس لوں گی اس کی ۔۔
کیا پو چھنا ہے بھلا؟؟؟؟؟تم ذرا پرچے دے لو پھر پوچھیں گے۔
میں نے تو ابھی سے آپ کو مس کرنا شروع کر دیا
جو بھی پوچھنا ہے 28 اپریل کے بعد پوچھوں گا۔
جی خوشی ۔۔ چلتی ہوں میں اللہ حافظ ۔ ۔ فون کرتی مگر اب زیادہ وقت نہیں رہا ، ابھی والتھم سٹو، الفورڈ کو جارہی ہوں وہی سے سب کو مل کر چار بجے ائیرپورٹ پہنچنا ہے ۔۔
دعاؤں میں یاد رکھئیے گا ۔ ۔
تو یاد کرکے پوچھ لیں نااب تو مجھے بھول بھی گیا کہ کیا پوچھنا تھا۔