tufail amir
اوہو تو ہماری زہرا بٹیا کی آمد ہوئی تھی آج بھی اور کل بھی یعنی کہ بہت خوب!
خوشی اپیا اگر ممکن ہو تو آپ شازیہ اپیا کو ان کا کل کا اپائنٹمینٹ یاد دلا دیں۔
کیا ہوا بوچھی بڑے غصے میں ھیں میں نے تو ابھی سے آپ کو مس کرنا شروع کر دیا
خوشی نے آپکو پتا کیسے یاد دہانی کرائی
ٹیکیسٹ آیا اور لکھا ہوا تھا کہ ''
کل کس کے ساتھ جآرہی ہیں ڈیٹ پے ؟
پہلے تو میں تھوڑی ہکا بکا ہوئی مجھے کس کے ساتھ جانا ہے ڈیٹ پے اور مجھے پتا ہی نہیں
پھر میں نے ابن ِ بھیا آپکا میسج پڑھا تو سمجھ آگئی ۔۔۔
ورنہ خوشی نے مجھے ڈرا دیا تھا ۔۔۔۔۔
میں نے کر دیا میسج ، زیادہ چالاک نہ بنیں
اتفاق سے کئی رزلٹ آتے ہیں اس تلاش کے اور کسی پر بھی مناسب معلومات دستیاب نہیں ہوئی جس سے اندازہ ہوتا کہ میں درست پروفائل تک پہونچا ہوں۔