کون کس کو مس کررہا ہے (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ایسے یاد دہانیاں کرواتے ہیں :confused:
zzzbbbbnnnn.gif

ڈرا دیا آپکے میسج نے :tongue:

جائیں جی ہم نہیں بولتے ایک تو یاد دہانی کرائیں پھر ڈانٹ بھی کھائیں ، مجھے اس سےا چھا جملہ سوجھا نہیں تھا کوئی :battingeyelashes: پھر جلدی کے میسج تو ایسے ہی ہوتے ھیں ناں
 
آپ کی آسانی کے لئے اوتار بدلا ھے امید ھے اب آپ کو ڈھونڈنے مشکل نہیں‌ہو گی یہی تصویر وہاں نظر آئے گی

جی اپیا کل ہم اس فروفائل کے چکر لگا آئے تھے پر اتفاقاً وہاں وزیٹرس کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔ سوائے نو دوستوں کی فہرست اور جنس کی معلومات کے۔
 

خوشی

محفلین
جی میرے خیال میں ان کی سیٹنگ میں گڑ بڑ تھی اب دیکھیں جا کے پھر مجھے بتائیں، آپ کی وجہ سے مجھے فون کرنا پڑا
 
جی اپیا فون پر جو خرچ آیا ہو وہ لکھ لیجئے کہیں۔ اور ہاں اب ان کی دیوار تک رسائی ہو گئی ہے پر فیس بک پر نئے نئے لگتے ہیں اسی لئے صرف ایک عدد نوٹ سے سابقہ پڑا ہے۔ باقی تو چند دوستیوں کے اپڈیٹ ہیں فقط!
 

خوشی

محفلین
میں نے خود کل ہی دیکھا تھا بنایا کب معلوم نہیں اسی ہفتے ، اور یہاں وہ زیادہ لکھ پائیں گے مجھے لگتا بھی نہیں ،مگر مجھے تو اب کچھ غزلیں نظر‌آ‌رہی ھیں
 
جی در اصل جو آپ کو نظر آ رہی ہیں وہ وال پر نہیں ہونگی۔ جبکہ مجھے صرف وال تک رسائی ہے۔ اور مجھے صرف "جو شخص شب تار میں بے موت مرا ھے" نظر آ رہا ہے۔
 

خوشی

محفلین
پتہ نہیں اب آپ کی نظر کمزور ھے یا میری غور سے دیکھیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top