شادی کی تقریبات میں مصروف ہوں فیملی میں شادی ھے بس کل کا دن پھر حاضر ہوتی ہوں کیسے ھیں آپ زین
شکریہ بوچھی خبر اور نظر دونوں رکھنے کا
ڈاکٹر عباس کو مس کر رہا ہوں۔ اب تو ان کی غیرحاضری کچھ لمبی ہی ہو گئی ہے۔
ادھر ہی کہیں ہوں گی، آ جائیں گی ابھی۔
بھیج دیں ان کا بھی نمبر، ان کو کال کر ہی لوں گا۔
بہت شکریہ باجو۔ ہمارا بھی سلام پہنچا دیا کریں۔