کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
شادی کی تقریبات میں مصروف ہوں فیملی میں شادی ھے بس کل کا دن پھر حاضر ہوتی ہوں کیسے ھیں آپ زین



شکریہ بوچھی خبر اور نظر دونوں رکھنے کا:)

بہت خوب ۔ اچھی بات ہے ایسی تقاریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیئے ۔ آجکل تو خوشی کے مواقع کم ہی ملتے ہیں ۔

میں الحمداللہ ، ٹھیک ٹھاک ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی شادیاں تو ہوتی ہی رہتی ہیں، ابھی رمضان سے پہلے تو شادیاں دھڑا دھڑ ہو رہی ہیں، پھر رمضان کے بعد دھڑا دھڑ ہونا شروع ہو جائیں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی رات میں ہی تو تمہارا ذکر خیر ہو رہا تھا عائشہ کے ساتھ، اس نے بتایا تھا کہ ناعمہ سو گئی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
خوشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
baja.gif

کہاں ہیں آپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپ :confused:
 
حسب معمول میری گاڑی گیس کو مس کر رہی ہے، آج ہفتہ ہے اور ویک اینڈ پر کہیں سے نہیں ملے گی، پیٹرول پر دو دن ڈرائیوکرنی پڑے گی، ہاے خرچہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top