کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ تو مجھے بھی پتہ ہے لیکن یہ تو میں خود سے جمع کیے ہیں۔ حالانکہ میں حساب میں کمزور ہوں پھر بھی جواب تو صحیح ہے ناں۔ سترہ گھنٹے ہی بنتے ہیں۔
 

عادل بھیا

محفلین
اپنے پُرانے دوستوں کو مس کر رہا ہوں۔۔۔ زندگی میں ڈھیروں خوشیوں کو مس کر رہا ہوں۔۔۔۔ فارغ اوقات کو مس کر رہا ہوں۔۔۔۔ اور بتاؤں یا اتنا مس کرنا بہت ہے؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top