دو دنوں سے تو میں بھی ٹھیک سے نہیں آ پارہا تھا۔
پیپر ختم ہوگئے ۔ اب کچھ نیا کرنے کا ارادہ ہے ۔ جاب کی تبدیلی سمیت تین چار چیزوں کا سوچا ہے ۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے
نہیں وہ مجھ پہ بالکل نہیں گئی ۔ وہ مجھ سے بالکل مختلف ہے، کوئی اسے میرے پاس بیٹھا دیکھ لے تو کہہے گا کہ یہ ناعمہ کی بہن نہیں ہے، میں بہت بولتی ہوں ، اور میرے برعکس وہ بالکل ہی چپ رہتی ہے