کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
اگر اچھے نہ لگے تو پھر:yell:
اور ماشاءاللہ سے بال تو میرے واقعی کافی گھنے اور اسٹریٹ ہیں۔
اور مزے کی بات یہ کہ پیدائشی بال اترنے کے بعد بچپن سے ابھی تک
میں نے کبھی ٹنڈ نہیں کرائی:)

آپ یوں کرو جس کسی نے کروا رکھے ھیں اس کی پک لگاؤ تاکہ میں کچھ اندازہ لگا سکوں آ پ کو کیسے لگیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو ادھر جانا معمول کی بات ہے اور پھر مجھے ہر طرف نظر بھی تو رکھنی پڑتی ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے کیسے یقین آئے کہ یہ عائشہ ہے یا ناعمہ نے ہی عائشہ کی آئی ڈی سے پیغام لکھ دیا ہے۔
مجھ سےقسم لے لیں میں نے نہیں لکھا:rollingeyes:۔ میں نے تو بس اُسے بتا یا تھا کہ کیسے اُردو لکھتے ہیں اور یہ کی اسکےلیے پیغام کہاں ہیں:heehee:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شاکر بھائی، ناعمہ باجی، باقر بھائی اور اب عائشہ بہن بھی محفل میں:)
ویسے آپ لوگوں کے نمبر بھی اسی ترتیب سے ہیں یا میں نے کچھ آگے پیچھے کردیا۔
شاکر بھائی اور میں تو پہلے ہیں مگر باقر کا نمبر عائشہ کے بعد ہے، جبکہ مجھ سے بڑے اور شاکر بھائی سے چھوٹے ایک اور بھائی ہیں، مگر وہ یہاں نہیں ہوتے:)
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ، تو وہ والے بھائی کہاں ہوتے ہیں؟

اور یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ عائشہ نے اردو لکھنی شروع کر دی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
شاکر بھائی اور میں تو پہلے ہیں مگر باقر کا نمبر عائشہ کے بعد ہے، جبکہ مجھ سے بڑے اور شاکر بھائی سے چھوٹے ایک اور بھائی ہیں، مگر وہ یہاں نہیں ہوتے:)

یعنی کہ ترتیب کچھ یوں ہے۔
شاکر بھائی، بلال بھائی، ناعمہ بہن، عائشہ بہن، اور سب سے آخر میں چھوٹے باقر میاں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میرا خیال ہے ڈاکٹر صاحب آپ نے غلط دھاگے میں پیغام لکھ دیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top