کوئی ایک آدھ انکل بھی تو ہونا چاہئے نا
آپ 65 کے ہیں میں 21 کی ہوں۔تمہیں کیسے پتہ کہ میں تمہارے انکل جتنا ہوں یا تم سے چھوٹا ہوں۔
کیوں آپ کا دل نہیں کرتا کوئی آپ کو انکل کہے؟
ویسے میرا دل کرتا ہے کوئی مجھے آنٹی بولے۔۔ پر یہاں کسی کو اجازت نہیں کیوں کہ وہ صرف چھوٹوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے
خبردار اگر میرے شمشاد بھائی کو کسی نے 65 سال کا کہا۔
وہ تو ماشاء اللہ 79 سا کے ہو گئے ہیں
میں شگفتہ کو مِس کر رہی ہوں، اور سوچ رہی ہوں کہ وہ کہیں نظر نہیں آ رہیں مجھے۔ کسی کو کچھ پتہ ہے؟
لیکن اُس نے تو مزید 14 سال بڑھا دیئے ہیں۔
میں شگفتہ کو مِس کر رہی ہوں، اور سوچ رہی ہوں کہ وہ کہیں نظر نہیں آ رہیں مجھے۔ کسی کو کچھ پتہ ہے؟