ناعمہ عزیز
لائبریرین
درویش لالہ نہیں آئے اب تو ان کی شامت آئی تھی انٹر ویو میں
آپ مجھے ڈاکو تا نا بنائیں نا۔ان کو ذاتی پیغام میں مطلع کرو اور ہو سکے تو ایک آدھ دھمکی بھی دے ڈالو۔
بلآخر وہ وقت آ ہی گیا کہ کسی کو “ مس “ کیا جائے ۔
یہ وقت کچھ “دیر “ سے نہیں آیا۔ یہ تو بہت پہلے آ جانا چاہیے تھا۔
بھیا، اپ کی شگفتہ سے بات ہو تو میرا سلام دیجیے گا۔ اور ان کو کہیے گا کہ میں انھیں مِس کر رہی ہوں۔ کیوں کر رہی ہوں، اس کا مجھے پتہ نہیں۔جی بٹیا وہ بخیر ہیں۔ ابھی کل ہی ان سے بات ہوئی ہے ہماری۔ اور چند دنوں میں محفل آنے کا وعدہ کیا ہے انھوں نے۔
اچھی ہوں شمشاد بھائی، تقریباً 6،7 ماہ بعد آئی ہوں شاید۔ چکر لگاتی رہی ہوں، لیکن کچھ لکھ نہیں سکی۔یہ تو ماوراء بھی آئی ہے محفل میں۔ کتنے عرصے بعد آئی ہو؟ کیسی ہو؟
اچھی ہوں شمشاد بھائی، تقریباً 6،7 ماہ بعد آئی ہوں شاید۔ چکر لگاتی رہی ہوں، لیکن کچھ لکھ نہیں سکی۔
مجھے بہت حیرت ہوئی نبیل لالہ کو یہاں دیکھ کرالسلام علیکم ماوراء، میں بھی آپ کو دیکھ کر یہاں آ گیا ہوں۔
خیریت سے ہیں آپ؟
بھیا، اپ کی شگفتہ سے بات ہو تو میرا سلام دیجیے گا۔ اور ان کو کہیے گا کہ میں انھیں مِس کر رہی ہوں۔ کیوں کر رہی ہوں، اس کا مجھے پتہ نہیں۔
اچھی ہوں شمشاد بھائی، تقریباً 6،7 ماہ بعد آئی ہوں شاید۔ چکر لگاتی رہی ہوں، لیکن کچھ لکھ نہیں سکی۔
مجھے بہت حیرت ہوئی نبیل لالہ کو یہاں دیکھ کر
بھیا، اپ کی شگفتہ سے بات ہو تو میرا سلام دیجیے گا۔ اور ان کو کہیے گا کہ میں انھیں مِس کر رہی ہوں۔ کیوں کر رہی ہوں، اس کا مجھے پتہ نہیں۔
اچھی ہوں شمشاد بھائی، تقریباً 6،7 ماہ بعد آئی ہوں شاید۔ چکر لگاتی رہی ہوں، لیکن کچھ لکھ نہیں سکی۔
لگاؤں شکایت میں پھر؟