بد قسمتی سے میں اب تک میں اس معاملے میں مستقل مزاج یا دوسرے لفظوں میں ڈھیٹ واقع ہوا ہوں۔ دوا کارگر ثابت نہیں ہوئیہاہاہا، آپ کوشش نہ بھی کریں تب بھی سدھر جائیں گے کہ آپ کی شادی ہو چکی ہے۔ اور یہ تو ثابت شدہ بات ہے کہ شادی کے بعد سب ہی سدھر جاتے ہیں۔
الحمد للہ سب خیریت ہے۔
مشرقیت کا بھی اثر اور ایک نہ سدھرے تو دوسرے پر لازم ہو ہی جاتا ہے ۔ضروری نہیں کہ سدھر جائیں ہو سکتا ہے بھابی جان ہی سدھر جائیں
بد قسمتی سے میں اب تک میں اس معاملے میں مستقل مزاج یا دوسرے لفظوں میں ڈھیٹ واقع ہوا ہوں۔ دوا کارگر ثابت نہیں ہوئی
مشرقیت کا بھی اثر اور ایک نہ سدھرے تو دوسرے پر لازم ہو ہی جاتا ہے ۔
میں ادھر ہی ہوں خبردار اگر کسی نے خواتین کو کام چور کہا تو۔
لڑکیاں میکے میں ماں اور سسرال میں ساس (جب تک حیات ہو) سدھرتی ہی رہتی ہیں اس لئے وزن خود بخود لڑکوں پر آ پڑتا ہے۔ویسے مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کی ہمیشہ مرد کو ہی کیوں سدھارا جاتا ہے، خواتین بھی تو بہت کام چور ہوتی ہیں
ناعمہ ، خواتین کی بات ہو رہی ہے بچوں کی نہیں ۔ سارے بچے باہر جا کر کھیلیں۔
لڑکیاں میکے میں ماں اور سسرال میں ساس (جب تک حیات ہو) سدھرتی ہی رہتی ہیں اس لئے وزن خود بخود لڑکوں پر آ پڑتا ہے۔
ظہیر بھائی آپ اسے بچی سمجھتے ہیں، حالانکہ یہ پوری ‘نانی اماں‘ ہے۔