کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
ہاہاہا، آپ کوشش نہ بھی کریں تب بھی سدھر جائیں گے کہ آپ کی شادی ہو چکی ہے۔ اور یہ تو ثابت شدہ بات ہے کہ شادی کے بعد سب ہی سدھر جاتے ہیں۔

الحمد للہ سب خیریت ہے۔
بد قسمتی سے میں اب تک میں اس معاملے میں مستقل مزاج یا دوسرے لفظوں میں ڈھیٹ واقع ہوا ہوں۔ دوا کارگر ثابت نہیں ہوئی ;)
ضروری نہیں کہ سدھر جائیں ہو سکتا ہے بھابی جان ہی سدھر جائیں :)
مشرقیت کا بھی اثر اور ایک نہ سدھرے تو دوسرے پر لازم ہو ہی جاتا ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی نئے نئے ہیں ناں، تھوڑی سی دنیا کی آبادی بڑھنے دیں، پھر سب سدھر جاتے ہیں۔
 
mfdarvesh

محفلین
میں تو سب ہی کو مس کررہاتھا ابھی حاضر ہوا ہوں تو پتہ چلا ہے کہ میرے سوا سب ہی حاضر ہیں
 
mfdarvesh

محفلین
بد قسمتی سے میں اب تک میں اس معاملے میں مستقل مزاج یا دوسرے لفظوں میں ڈھیٹ واقع ہوا ہوں۔ دوا کارگر ثابت نہیں ہوئی ;)

مشرقیت کا بھی اثر اور ایک نہ سدھرے تو دوسرے پر لازم ہو ہی جاتا ہے ۔

ویسے مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کی ہمیشہ مرد کو ہی کیوں سدھارا جاتا ہے، خواتین بھی تو بہت کام چور ہوتی ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
چور کبھی خودکو بھی چور کہتے ہیں بھلا۔ اور تم تو ویسے ہی بہت کام کرتی ہو۔
 
طالوت

محفلین
ناعمہ ، خواتین کی بات ہو رہی ہے بچوں کی نہیں ۔ سارے بچے باہر جا کر کھیلیں۔
 
طالوت

محفلین
ویسے مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کی ہمیشہ مرد کو ہی کیوں سدھارا جاتا ہے، خواتین بھی تو بہت کام چور ہوتی ہیں
لڑکیاں میکے میں ماں اور سسرال میں ساس (جب تک حیات ہو) سدھرتی ہی رہتی ہیں اس لئے وزن خود بخود لڑکوں پر آ پڑتا ہے۔
 
mfdarvesh

محفلین
لڑکیاں میکے میں ماں اور سسرال میں ساس (جب تک حیات ہو) سدھرتی ہی رہتی ہیں اس لئے وزن خود بخود لڑکوں پر آ پڑتا ہے۔

او نہ کریں جی
ادھر جو میں نے دیکھا ہے اس میں ادھر ماں اور ادھر ساس کو کان پکڑوائے ہوئے ہیں
یہ آپ بہت فرمانبردار لڑکیوں کی بات کررہے ہوں گے جو اب ناپید ہیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top